نتائج تلاش

  1. arifkarim

    خربوزے، شہد، پودینے کا کولڈ سوپ

    کیا خربوزوں کو دیکھ کر رنگ پکڑ لیتے ہیں؟ :)
  2. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    جہاں ہم رہتے ہیں یہاں گرمیوں میں رات تو ہوتی نہیں ہے، بہرحال کوشش کرتے ہیں :)
  3. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    کیا کوئی جاندار 1450 سال تک زندہ رہ سکتا ہے؟ اپنی مضحکہ خیز پوسٹس اسلام کے نام پر مت پھیلائیں!
  4. arifkarim

    MISINTERPRETING RELIGION

    There are just interpretations in religion. If some interpretation goes extremist, it cannot be discarded as it is still part of the religion!
  5. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    اچھا لگ رہا ہے۔ کیا ڈرائیورز کا مسئلہ تو نہیں ہوا؟
  6. arifkarim

    اردو متکلم!

    یہ تو ہم پہلے بھی چیک کرچکے ہیں۔ انکی او سی آر سروس تو ٹھیک سے کام نہیں کرتی۔ ہم نے مختلف پیجز ٹرائی کئے تھے لیکن یہ مسلسل ایررز دیتا ہے۔ دوست کیا آپ انہیں مطلع کر سکتے ہیں ان مسائل کے بارہ میں؟
  7. arifkarim

    اردو متکلم!

    اگر یاد کر لیں تو بہتر ہوگا۔ تب تک ہم یہی استعمال کرتے ہیں جو سیدھا یونیکوڈ اردو کو پڑھ سکتا ہے :)
  8. arifkarim

    اردو متکلم!

    ظاہر ہے اسکی مدد سے کمائی کا ہی سوچ رہے اور کیا سوچ ہو سکتی ہے؟ :)
  9. arifkarim

    سعد نستعلیق!

    کرننگ کا کام :)
  10. arifkarim

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    جناب یہ کوئی مضحکہ خیز ترکیب نہیں بلکہ اصل ترکیب ہی یہ ہے جسے ہم کافی عرصہ قبل یہاں محفل پر بیان کر چکے ہیں۔ اس ضمن میں یہ پوسٹ چیک کر لیں۔ اس پر مکرمی زیک نے بھی کام کیا ہے البتہ اسکے نتائج فی الحال منظر عام پر نہیں آئے۔ آپ چاہیں تو ٹیسٹنگ کیلئے بنیادی لسٹ پاک ورڈ فائنڈر سے حاصل کر سکتے ہیں۔...
  11. arifkarim

    سعد نستعلیق!

    باز گشت!
  12. arifkarim

    تعارف نالائق کاتعارف

    نالائقوں کی محفل میں خوش آمدید! :)
  13. arifkarim

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    میں یہاں کنفرم کر دوں کہ یہ مسئلہ صرف گوگل کروم میں ہی ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر، مائکروسافٹ ایج، فائرفاکس، اوپرا، سفاری وغیرہ میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے!!!
  14. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    اگر آپکو ونڈوز 10 کے خودکار اپڈیٹس پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو ٹھیک ہے۔ میں نے ذاتی طور پر اپڈیٹس ڈس ایبل کئے ہوئے ہیں اور ایک دوسری ایپلی کیشن portableupdate کی مدد سے جو اپڈیٹ درکار ہوتا ہے وہ اپنی مرضی سے اتار لیتا ہوں۔ یہ اسلئے کہ مائکروسافٹ کی پرانی عادت ہے کہ بعض اپڈیٹس ونڈوز کی اصل...
  15. arifkarim

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    اگر آپنے ڈراپ باکس کا اکاؤنٹ 2012 کے بعد بنایا تو اسمیں پبلک فولڈر موجود نہیں ہوگا۔ اسے واپس لانے کیلئے درج ذیل لنک کو پڑھ لیں: https://www.dropbox.com/en/help/16 باقی عباس اعوان صاحب کے پاس مزید جگاڑ بھی موجود ہیں :)
  16. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    یہ مسئلہ یقیناً مائکروسافٹ EDGE میں آیا ہوگا۔ چونکہ یہ کافی نیا براؤزر ہے اسلئے اسمیں بگز کا ہونا یقینی بات ہے :) اب آپ نئی ونڈوز پر آ ہی گئے ہیں تو مسائل کی لسٹ بنا لیں۔ سب سے اس ونڈوز میں اپڈیٹس بہت بڑا مسئلہ ہیں۔ جنہیں عام مینیو سے ڈس ایبل نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ نیٹ پر کافی جگاڑ مل جائیں گے...
  17. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    پہلی بار میں کلین انسٹال نہ کریں بلکہ پرانی ونڈوز پر اپگریڈ کر لیں۔ اپگریڈ کے بعد انٹرنیٹ پر کنیکٹ کرتے ہی یہ آن لائن ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔ اب بذریعہ یو ایس بی کلین انسٹال کر لیں :) اگر تیز ترین اپگریڈ کرنا مقصود ہو تو آپشنز میں نجی ایپلی کیشنز، پرائیویٹ سیٹگنز وغیرہ کو ان چیک کر دیں۔
  18. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    جی بالکل! اصل چیز شوق کی ہے۔ اگر کسی کو کھیلنے کا شوق ہی نہیں تو اسکو آپ ساری عمر بھی کھلا لیں وہ تب بھی ماہر نہیں بن سکتا!
  19. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    والدین والدین میں فرق ہے بھائی۔ اسکے والدین تو باقائدہ اسکو اسپورٹ کرتے رہے:
  20. arifkarim

    اردو متکلم!

    لسانیات کے ماہر دوست کیا کہتے ہیں اسپر؟
Top