نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    بالکل ہوگی۔ یہی تو ٹرک ہے جسکو میں اپنے درجنوں کمپیوٹرز پر آزما چکا ہوں۔ :) کمال حیرت کی بات یہ ہے کہ مائکروسافٹ والے یہ بالکل چیک نہیں کرتے کہ سابقہ ونڈوز کی ایکٹیویشن جینوین ہے یا نہیں۔ اپگریڈ کے دوران ونڈوز 10 ایکٹیویٹ ہو گئی تو اسکی انفارمیشن ہمیشہ کیلئے مائکروسافٹ کی ڈیٹا بیس میں محفوظ ہو...
  2. arifkarim

    جہاز ترین!

    اچھی بات ہے۔ یہ مغربی لوگ اس قسم کی لایعنی باتوں میں اپنا وقت برباد نہیں کرتے جس کو بنیاد بنا کر ہم دیسی اپنی نسلیں برباد کر دیتے ہیں :)
  3. arifkarim

    شمسی توانائی بلاگ

    اپنا طریقہ بھی بتا دیں۔ محمد سعد اسکی کیلکولیشن کر دیں اگر ممکن ہو تو :) یہاں پریشر سے کیا مراد ہے؟ برقیات میں پریشر نام کی تو کوئی چیز ہم نے آج تک نہیں پڑھی۔ ہاں اسمیں وولٹیج ہوتا جسے آپ پریشر کہہ رہے ہیں شاید :)
  4. arifkarim

    جہاز ترین!

    یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ میم کو عمران کے شادی سے قبل والے "کرتوت" کی بھنک پڑ گئی ہو :)
  5. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    میرے پاس ونڈوز 7، 8 کی کوئی جینون کی موجود ہی نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو ضرور آزماتا۔ ہمارے ہاں یہاں نئی ونڈوز یا تو oem ہوتی ہے یا enterprise کیساتھ ملتی ہے۔ oem وہ جو بازار سے نیا کمپیوٹر خریدنے کے بعد ساتھ میں انسٹالڈ حالت میں ملتی ہے۔ اور enterprise انکے پاس ہوتی ہے جنہیں جاب کی طرف سے کمپیوٹر ملا...
  6. arifkarim

    جہاز ترین!

    میم کو ٹائلوں کے جھوٹے الزام میں پھانسنے والوں کا بھی کچھ کچھ ہاتھ ہے ویسے :)
  7. arifkarim

    جہاز ترین!

    عمران کی پہلی بیوی کے باپ کے پاس اس سے کہیں گنا قیمتی جہاز موجود تھا۔ وہ تو نہیں بولا۔ پتا نہیں یہ والا کیوں عمران کو چمٹ گیا ہے۔ شاید اسمیں چینی کی ملاوٹ زیادہ ہے :)
  8. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ونڈوز 7 اور 10 کی پروڈکٹ کیز مختلف ہیں۔ البتہ ونڈوز 7 جو پہلے سے ایکٹیویٹ شدہ ہو، وہ اپگریڈ کے دوران مفت میں ایکٹیویٹ ہو جاتی ہے۔
  9. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    میں نے لکھا تھا کہ کلین انسٹال پر ہمیشہ کیلئے ایکٹی ویٹ نہیں ہوگی۔ اسلئے پہلے ونڈوز 7 کلین انسٹال کر کے ایکٹویویٹ کر لیں۔ جب یہ ہو جائے تو ونڈوز 10 پر اپگریڈ کر کے اسے آن لائن ایکٹیویٹ کر لیں۔ یہ از خود ایکٹیویٹ ہو جاتی ہے۔ اسکے بعد اسی کے اوپر ونڈوز 10 کلین انسٹال کر لیں۔ یوں آپکی ایکٹیویشن...
  10. arifkarim

    شمسی توانائی بلاگ

    اس حوالہ سے زیادہ معلومات نہیں ملیں۔ پاکستان میں ایک سولر کمپنی ہے جسکا دعویٰ ہے کہ انکا سسٹم یو پی ایس کیساتھ چارج ایبل بیٹری فراہم کر سکتا ہے۔ انسے رابطہ کر کے مزید معلومات لی جا سکتی ہیں: https://www.facebook.com/ShAhZaDaSolarSystemPakistan
  11. arifkarim

    جہاز ترین!

    :laugh::rollingonthefloor::laughing: لئیق احمد نایاب محمداحمد تجمل حسین
  12. arifkarim

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    آپکے خیال میں اگلی صدی تک اس حوالے سے کسی بہتری کا امکان ہے یا دور حاضر سے بھی بد تر صورت حال ہو سکتی ہے؟ :)
  13. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    قرآن پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پہلے بیٹے کی قربانی کا ذکر ہے جو کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام تھے۔ ابراہیمی ادیان (یہودیت، عیسائیت، اسلام) میں جتنی بھی روایات ہیں سب میں حضرت اسحاق علیہ السلام کا پیدائشی نمبر دوم ہے: http://www.islamic-awareness.org/Quran/Contrad/MusTrad/sacrifice.html...
  14. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    عالی جاہ! ہم نے آپسے اثبوت نہیں مانگا۔ میرا سوال تو ان لوگوں سے ہے جو اس "کہے جانے" پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ دیگر الہامی کتب میں تحریف کے باعث قرآن پاک کا نزول ہوا۔ اس نام نہاد تحریف کا جواب یہود و نصاریٰ ایک عرصہ سے مسلمانوں کو دیتے آئے ہیں جسکا ایک واضح اثبوت بحیرہ مردار کے طومار کی صورت میں...
  15. arifkarim

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    فنون لطیفہ والا معاملہ ہی اصل میں سارے فساد کی جڑ ہے۔ آپ اگر کسی کی کوئی ملکیت چرا لیں تو اسکو پکڑنا زیادہ آسان ہے بنسبت کسی کا فن چرانے کے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی گلوکار گانا بناتا ہے اور کوئی اور اسکی دھن چوری کر کے اپنے بول کیساتھ اسے بیچتا ہے تو ظاہر ہے اسکو پکڑنا اور اسکی چوری ثابت کرنا...
  16. arifkarim

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    عثمان صاحب فوجی آدمی ہیں۔ انکا چھپنا تو بنتا ہے :)
  17. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    تجمل حسین آپکے ڈیسکٹاپس پر آئکانز اور فائلز کافی بکھری ہوئی ہیں۔ کوشش کریں کہ انہیں کسی طرح کیٹیگریز میں ڈیفائن کر کے ایک طرف کونے میں لگا سکیں۔ اسکام کیلئے Fences نامی سافٹوئیر موذوں رہے گا۔ لئیق احمد لگتا ہے آپ میرے علاوہ وہ اکیلے محفلین ہیں جنہوں نے ونڈوز 10 انسٹال کی ہوئی ہے :) امجد میانداد...
  18. arifkarim

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    جی یہ اردو محفل کے ناظم اعلیٰ نبیل ہی ہیں۔ میری گزارش ہوگی آپ فارغ ہوں تو آپکی اس سلسلہ میں کچھ مدد کر دیں۔ ہمنے تو وہاں پہلے دن ہی رجسٹریشن کروالی تھی :)
  19. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بائبل میں تو اس بات کا بھی کہیں ذکر نہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بڑے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا ارادہ کیا تھا۔ بائبل کے مطابق انہوں نے اپنے دوسرے بیٹے حضرت اسحاق علیہ السلام کو خدا کی راہ میں قربان کرنے کا ارادہ کیا تھا۔ البتہ قرآن پاک میں انکی جگہ حضرت اسماعیل علیہ...
  20. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس کا کوئی اثبوت؟ بحیرہ مردار کے طومار کی دریافت تو اس بات کو رد کرتے ہیں کہ بائبل میں پچھلے 2000 سال کے دوران کوئی رد و بدل نہیں ہوئی۔ زیک
Top