متفق! اسی لئے یہاں مغرب میں جائز اور ناجائز اولاد کے درمیان بالکل کوئی فرق نہیں رکھا جاتا۔ وراثت اور دیگر حقوق بھی انکو ویسے ہی ملتے ہیں جیسا کہ جائز بچوں کو۔ اور اگر والدین ان قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ناجائز اولاد کے قانونی حقوق ان سے چھیننے یا نہ دینے کی کوشش کریں تو عدالت کا دروازہ کھلا...