نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

    آپکو بھی پانچ مکالمات مبارک ہوں!
  2. arifkarim

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    عالمی اقتصادی و مالیاتی نظام سود پر مبنی ہے۔ مسلمانوں کیلئے خوشخبری!
  3. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    یہی تو مسئلہ ہے ان نام نہاد علماء کا۔ انہیں کچھ بھی پڑھنے ، سمجھنے کی ضرورت نہیں۔ بس جو انکی اسلامی کتب نے سکھادیا، بس وہی حرف آخر ہے۔
  4. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    سید ذیشان بھائی کے فراہم کردہ جدید ترین کرن ٹیبلز کا نتیجہ:
  5. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    متفق البتہ وولٹ میں بہت سی لمیٹیشنز ہیں۔ اتنا بھی رزلٹ کمپائل ہوگیا تو بڑی بات ہے۔
  6. arifkarim

    بڈھ بیر دہشتگردی

    آرمی پبلک اسکول حملے پر بھی اس قسم کے سیاسی پوائنٹ اسکوررز نے کافی مہم آزمائی کی تھی خیبرپختونخواہ پولیس پر اسکا سارا ملبہ پھینکنے کیلئے۔ البتہ دال نہیں گلی جب آرمی نے خود اسکی ذمہ داری قبول کی۔
  7. arifkarim

    بڈھ بیر دہشتگردی

    ضیاء خود تو مرگیا، اپنی باقیات یہیں چھوڑ گیا۔ انہیں ساتھ لے کر کیوں نہیں گیا؟ بقول حسن نثار کے ضیاء کا گیارہ سالہ دور ملک کو گیارہ سو سال پیچھے لے گیا۔ زیک کیا یہ درست ہے؟
  8. arifkarim

    ملتے جلتے اردو یونیکوڈ حروف کو تلاش کرنا

    محفل پر کافی جاوا اور پروگرامنگ ایکسپرٹس موجود ہیں۔ تھوڑا حوصلہ رکھیں۔ جلد رہنمائی مل جائے گی۔
  9. arifkarim

    بڈھ بیر دہشتگردی

    بارڈر پار کر کے آنے والے دہشت گردوں کو آپکی محبوب پاک فوج کیوں نہ روک پائی؟ کیا بارڈر کنٹرول فوج کی ذمہ داری ہے یا خیبرپختونخواہ پولیس کی؟
  10. arifkarim

    ملتے جلتے اردو یونیکوڈ حروف کو تلاش کرنا

    میں پروگرامنگ کی باریکیاں تو نہیں جانتا البتہ اندازہ لگا سکتا ہوں کہ اگر کی اسٹروک کو یونیکوڈ کیریکٹر میں کنورٹ کر دیا جائے اور پھر سرچ کروایا جائے تو شاید افاقہ ہو۔
  11. arifkarim

    ملتے جلتے اردو یونیکوڈ حروف کو تلاش کرنا

    ابرارحسین رانا ابن سعید نبیل
  12. arifkarim

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    سید ذیشان اس پر میں جواب دوں یا آپ زبان کھولیں گے؟ :)
  13. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    مینولی مطلب ایکسل سے مینولی جنریٹ کروائی ہے۔
  14. arifkarim

    محفل پر ایموجی

    کیوں کیا آپکو اسمائلیز نظر نہیں آتی؟ :)
  15. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ بھی وولٹ ہی سے جنریٹ کروائی ہے :)
  16. arifkarim

    بڈھ بیر دہشتگردی

    یہ پہلی بار نہیں ہوا۔ اس سے پہلے بھی کئی بار طالبان عسکری حدود میں داخل ہو کر اپنی کاروائیاں کر چکے ہیں۔
  17. arifkarim

    بڈھ بیر دہشتگردی

    ایک آرمی کیپٹن اسمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ رہے ہیں کہ حملہ "ناکام" ہوا ہے؟ انکے نزدیک ناکامی اور کامیابی کی تعریف کیا ہوگی؟ زیک ایٹمی تنصیبات چُرانا زیادہ مشکل کام نہیں۔ ماہر نیوکلیئر انجینئرز یہ کام کر سکتے ہیں اگر انہیں ان حساس مقامات تک رسائی ہو جائے۔
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    فی الحال تو یہ کافی محنت و دشواری کے بعد مینول طریقہ سے جنریٹ کی ہے۔ ذیشان بھائی سے بات کرتا ہوں اگر اسے آٹو میٹ کرنا ممکن ہو تو۔۔۔
  19. arifkarim

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    یہی تو سارا رولا ہے۔ جسے شاعری سمجھ آتی ہے اسے کرننگ نہیں اور جسے کرننگ سمجھ آجائے اسے شاعری سمجھنے کی کیا ضرورت ہے؟ :)
  20. arifkarim

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اگر اتنی عقل ہوتی تو آج ہم کرننگ پر کام کرنے کی بجائے شاعری کر رہے ہوتے :)
Top