نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    آپ اخبارات کی بات کرتے ہیں۔ ادھر پاکستان میں تو ہمارے قومی سیاست دان اس سے کہیں زیادہ سہل پسند واقع ہوئے ہیں۔ اپنی تقاریر میں با آواز بلند بھارت کیساتھ یکجہتی اور انکی افواج کو ادھر پاکستان میں سیر کرنے کی دعوت دیتے رہتے ہیں :)
  2. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    جنگ کے ایڈیٹر کو اپنا نام بدل کر کریڈٹر کر دینا چاہئے :)
  3. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    یہ کوئی نئی بات نہیں۔ پاکستان میں چوری اور اسپر سینہ زوری معمول کی بات ہے :)
  4. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    جی اگر ہم اسکی اشکال کو پہلے سے موجود کسی نستعلیق کیریکٹر فانٹ میں گھسیڑ دیں تو ایسا یقیناً ممکن ہو سکتا ہے۔
  5. arifkarim

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    کاشف عقیل سے رابطہ کریں۔
  6. arifkarim

    بے پر کی

    فاتح بھائی آجکل کچھ زیادہ ہی غائب ہیں۔ نظر نہیں آرہے۔
  7. arifkarim

    مبارکباد عید مبارک

    اور جو آج عید نہیں منا رہے انکا کیا؟
  8. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    پانی ہی ہے نا؟!!!
  9. arifkarim

    پین چور ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    اب اتنا بھی قیمتی نہیں تھا۔ :)
  10. arifkarim

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    کیا یہ جدید ترین فائر فاکس پر بھی چلتا ہے؟
  11. arifkarim

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    فیس بکی تو یقیناً ہوں گی :)
  12. arifkarim

    اجازت درکار ہے

    عزیزامین شاید ایک منفی ریٹنگ سے کام بن جائے انکا؟
  13. arifkarim

    اجازت درکار ہے

    ٹیگ کر دیں۔ مکمل ہو جائے گی :)
  14. arifkarim

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ذرا اپنی امریکی کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں اور مراعات کا نچلے درجےپر موجود ’’ملازمین‘‘ کا بھی جائزہ ہو جائے؟ http://blogs.wsj.com/economics/2015/05/13/top-ceos-now-make-373-times-the-average-rank-and-file-worker/ Income Inequalityجہاں ناروے میں Exception ہے وہیں وہ امریکہ میں Rule ہے :)...
  15. arifkarim

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    کونسا ملک ہے جی؟ ہمارے یہاں تو عہدہ بڑھ جانے سے ذمہ داریاں کم ہونے اور مراعات بڑھ جانے کا ہی رواج ہے :)
  16. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    بیس لائن ایڈجسٹ منٹ کیساتھ:
  17. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    حال ہی میں مشہور زمانہ ڈیکوٹائپ نستعلیق کے کشیدہ ورژن کے گلفس کو اوپن ٹائپ میں کنورٹ کرنے کا موقع ملا: ماہرین خطاطی ذرا چیک کر کے بتائیں کہ کیسا لگ رہا ہے؟:) شاکرالقادری متلاشی عبدالمجید
  18. arifkarim

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    مجھے اس دھاگہ کا ٹیگ نہیں ملا :)
Top