نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    آپکی بات درست تھی اسلئے مثبت ریٹنگ دی۔ میری ریٹنگز پیغامات کے بلا تفریق معیار پر منحصر ہے، پیغام ارسال کرنے والے کیساتھ دلی بغض ، کینہ یا محبت پر نہیں :) اگر میرا قریب ترین دوست ، یار ، محبوب محفلین بھی کوئی بات اصول اور منطق سے ہٹ کر کریگا تو اسے اسی حساب سے ریٹنگ ملے گی۔ چونکہ آپنے اوپر...
  2. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    اگر وہ کمیٹی چاہتی تو اس ملک کا نام عین ہندو مذہبی کتب کے مطابق بھارت ورش رکھ سکتی تھی، لیکن اسنے اسکی بجائے صرف بھارت کا انتخاب کیا جو اس ملک کے تمام باسیوں کی تاریخی اعتبار سے بلا تفریق ترجمانی کرتا ہے۔ جبکہ ہند یا ہندوستان اس ملک کے محض شمال مغربی علاقوں کا تاریخی نام ہے۔ اگر یہ کمیٹی اسوقت...
  3. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    بھارتی آئین میں لفظ بھارت اسکی قدیم تاریخ کی وجہ سے رکھا گیا ہے، ہندو مذہبی کتب کیو جہ سے نہیں۔ اگر ایسی بات ہوتی تو بھارتی آئین کی بنیاد مغربی فلسفہ سیکولرازم پر نہ رکھی جاتی، بلکہ وہاں بھی آئین پاکستان کی اسلامی’’شریعت‘‘ کی طرح کا ہندو ملغوبہ ہوتا۔
  4. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    آپکی اطلاع کیلئے عرض کر دوں کہ بھارتی آبادی میں مختلف مذاہب کا تناسب کچھ یوں ہے: جبکہ پاکستان میں یہی تناسب کچھ ایسا ہے: یعنی بھارت جہاں ہندو مذہب کا جنم ہوا میں آج بھی ہندوؤں کی آبادی کا تناسب دیگر مذاہب کے مقابلہ میں 80 فیصد سے زیادہ نہیں ہے۔ جبکہ ماشاءاللہ پاکستان میں محض 68 سال کے دوران...
  5. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    اوپر حوالے چیک کر لیں۔ 1837 اور 1857 کے نقشے موجود ہیں۔ برطانوی سامراج کی اس خطے میں قبضہ سے قبل اگر کہیں لفظ ہندوستان لکھا مل جائے تو بتا دیں۔ مشکور ہوں گا۔
  6. arifkarim

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    یہ مسئلہ ونڈوز کی کوئی فنی خرابی نہیں ہے کہ میں کروم کے علاوہ دیگر براؤزر پر برق رفتار کیساتھ ٹائپ کر سکتا ہوں۔ اگر کہیں مسئلہ ہے تو وہ گوگل کروم کی ایپ ڈویلپمنٹ ٹیم ہے جو ونڈوز کے علاوہ دیگر پلیٹ فارمز پر زیادہ توجہ دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کروم مختلف پلیٹ فارمز پر مختلف رینڈرنگ رزلٹس دیتا ہے۔
  7. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    نہیں ایک ہی زبان ہے گرامر کے حساب سے۔ البتہ ذخیرہ الفاظ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اسی طرح رسم الخط میں بھی فرق ہے۔ آپکا ملک ہے، آپ اسے جس مرضی نام سے پکاریں۔ اسرائیلی عرب اپنے ملک کو آج بھی اسرائیل نہ ماننے پر مصر ہیں اور اس خطے کو فلسطین ہی تصور کرتے ہیں۔ بھارتی مسلمانوں کے نزدیک الہند یا...
  8. arifkarim

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    یہ محض آپکا تاثر ہے جبکہ میرا ماننا ہے کہ ہر مقام کو اسکے قدیم ترین یعنی اصل نام سے ہی پکارنا چاہئے۔ سنسکرت جو کہ اس خطے کی قدیم ترین زبان ہے میں اس علاقہ کو بھارت کہا گیا اسلئے یہی نام درست ہے۔ بھارت کا اردو دان طبقہ اسے ہندوستان یا الہند کہتا ہے جو کہ غلط بھی نہیں البتہ تاریخی اعتبار سے...
  9. arifkarim

    سچ کی طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)

    یہاں مغرب میں لڑکوں سے بھی فلرٹ ہو جاتا ہے۔ البتہ وہ قصور سے یکسر مختلف نوعیت کا ہوتا ہے :)
  10. arifkarim

    گوگل ٹالک پر آجاؤ

    گوگل ٹالک پر آجاؤ
  11. arifkarim

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    کیا کچھ نیا ایجاد کیا ہے؟
  12. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    کوشش کرتے ہیں، آپ دعا کیجئے۔ ظاہر ہے اپنے طور پر۔ ڈیکو ٹائپ والوں کا فانٹ تو اوپن ٹائپ نہیں ہے۔ جی انکو بہتر کرنا باقی ہے۔
  13. arifkarim

    سچ کی طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)

    عموماً بیویاں کام سے گھر آئے مردوں کے کپڑوں پر خواتین کے بال چیک کرتی ہیں۔ اور اگر وہ نہ ملیں تو گنجی عورتوں سے ملاپ کا الزام لگا کر اپنے دل کی بھڑاس نکال ہی لیتی ہیں :)
  14. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    یہاں مغرب میں صحافت کا مطلب عوام تک حقائق پہنچانا ہوتا ہے۔ اُدھر پاکستان میں زرد صحافت کی ابتداء جنگ نیوز گروپ سے ہوئی جو اپنے اے سی والے دفاتر میں بیٹھ کر من گھڑت بے بنیاد خبریں آئے دن مرچ مصالحوں کیساتھ چھاپتے رہتے ہیں۔
  15. arifkarim

    بے پر کی

    ثقیل اردو میں کر دیتے :)
  16. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    حجور، یہاں بڑا بزنس ہی سب سے زیادہ کرپٹ ہے۔ :-)
  17. arifkarim

    ڈیکو ٹائپ نستعلیق کشیدہ پر کام!

    لگتا ہے تمام ماہرین خطاطی عید پڑھنے چلے گئے ہیں۔ انکے علاوہ دیگر محفلین تو حاضری لگوا چکے ہیں :)
  18. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    پہلے ہم پاکستانیوں نے آپکی دہلوی اردو زبان چوری کی، پھر اسکو نستعلیق رسم الخط میں لکھنے والا ڈیجیٹل سافٹوئیر (ان پیج)۔ جب مزید کچھ چوری کرنے کو بچا نہیں تو بھارتی مضامین چرانے شروع کر دئے۔ اسی لئے سیانے کہتے ہیں کہ نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہے۔ :) چیک کر لیں کہیں ہم نے جوہری ٹیکنالوجی بھی بھارت...
  19. arifkarim

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    مطلب چوری کے مضمون پر خود ’’کریڈٹ‘‘ لینے والا۔ :ROFLMAO:
Top