نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اردو لائبریری سے ایک لمبی تحریر کا نمونہ1 : نمونہ 2: ان دو نمونوں میں سے بہتر کونسا لگ رہا ہے مجموعی طور پر؟
  2. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    اس دھاگے کا موضوع کچھ اور ہے۔ اس بابت ذاتی پیغام کھول لیں۔
  3. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    مذہب اسلام ایمانیات ہے جبکہ سائنس مشاہدات اور مظاہرپر مبنی علوم کا نام ہے۔
  4. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    متفق مگر سائنس اور منطق کے بھوت ان مذہبی باتوں کو نہیں مانتے۔ اسی لئے اس فرانسیسی ریسرچر کو 18 ویں صد تک کا معاشی، اقتصادی اور مالیاتی ڈیٹا جمع کر کے یہ ثابت کرنا پڑا کہ سرمایہ پر سود جب معاشی ترقی سے زیادہ ہو جائے تو یہی سود آستین کا سانپ بن کر پوری معیشت کو ڈبو دیتا ہے۔
  5. arifkarim

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    کیونکہ دیگر فارمز پر لوگ شاید مکھیاں مارتے رہتے ہیں؟ :)
  6. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    سود یا rent seeking ایک لعنت ہے۔ اس نے تو اچھی بھلی مغربی معیشتوں کو تباہ برباد کر دیا تو یہ بھارتی کسان کس کھیت کی مولی ہیں۔ اس موضوع پر ایک فرانسیسی ریسرچر کی کتاب کا امسال کافی چرچہ رہا ہے۔ یہ پڑھنے کے لائق ہے: http://www.amazon.com/Capital-Twenty-First-Century-Thomas-Piketty/dp/1491534656...
  7. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    غربت کی وجہ انکی بے پناہ آبادی ہے۔ پاکستان سے کم از کم 6 گنا زیادہ آبادی ہے وہاں۔ اور ہر بھارتی اسٹیٹ کے مختلف حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بھارتی معیشت 1990 کے معاشی بحران کےبعد سے لیکر آج تک مستحکم ہے۔ ایٹمی دھماکوں کے بعد لگنے والی پابندیوں نے بھی خاص اثر نہیں ڈالا انکی معیشت پر۔
  8. arifkarim

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔ اب تو واقعی محفل پر دو دو عارفین ہو گئے ہیں :)
  9. arifkarim

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    آپکی بات درست ہے۔ ایک پاکستانی نژاد نارویجن کو ایمرجنسی کے تحت پاکستان جانا تھا اور ہمارے پاکستانی سفارتخانے والے انہیں بلاوجہ تنگ کر رہے تھے۔ غصے میں آکر وہ نارویجن پولیس کے پاس گئی اور سفارتکاروں کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔ بطور پاکستانی سفیر اور نمائندوں کے انہیں جیل میں تو ڈالا جا نہیں سکتا...
  10. arifkarim

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    یہ شرعی نظام کئی ممالک اور علاقوں میں کئی بار نافظ ہو چکا ہے۔ آجکل ایران، سعودی عرب اور داعش کے زیر اثر علاقوں میں اپنے اپنے محبوب مسلک پر مبنی شرعی نظام کام کر رہے ہیں۔ اب چونکہ ان میں سے ایک بھی عملی طور پر اقتصادی اور مالیاتی بحرانوں سے پاک نہیں اسلئے مذہب پرست اس ناکامی کا جواب اسے مزید...
  11. arifkarim

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    بڑی موڈی بیروکریسی ہے۔ :) روپے پھینک کر چیک کریں، شاید موڈ تبدیل ہو جائے :)
  12. arifkarim

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    آنٹی آپکو نہیں، نادرا کو کہا تھا۔ :)
  13. arifkarim

    ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنا

    کون سی ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی؟ بات سمجھ نہیں آئی۔
  14. arifkarim

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    صرف غلطی ہی نکالتے ہیں یا آفس سے بھی باہر نکال دیتے ہیں؟
  15. arifkarim

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    لیکن موجودہ ایرانی جوہری ڈیل کے بعد تو یہی اکانمک ہٹ مین کمپنیاں جوق در جوق ایران میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار بیٹھی ہیں۔ اورایرانی حکومت انہیں اپنے ملک میں خوش آمدید کہہ رہی ہے۔ اگر جوہری ڈیل کا مقصد مغربی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ تک رسائی دلوانا تھا تو یہی کام شاہ ایران کے زمانہ میں ہی ہو...
  16. arifkarim

    مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

    21 ویں صدی کی سالگراہیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ڈیجیٹل اور سماجی میڈیا پر۔ حقیقی سالگراہیں تو کب ختم ہو چکیں :)
  17. arifkarim

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    یعنی سعودی سودی نظام چاہتے ہیں اور ایرانی نہیں؟ یہ کیا مذاق ہوا بھلا؟
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    فونٹ گلف ایڈیٹنگ لائبریری ہے شاید۔ نبیل زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔
  19. arifkarim

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    لمحہ فکریہ کیوں؟ متبادل اقتصادی و مالیاتی نظام بغیر سود والا مسلمان پیش کر دیں نا! کون روک رہا ہے؟
Top