سید ذیشان بھائی کی فراہم کردہ ترسیموں اور حروف کی اونچائی کو بذریہ ایکسل سپریڈ شیٹ اسمارٹ سارٹنگ کے ذریعہ ایک بالکل نئے انداز سے کرننگ جنریٹ کی ہے ۔ امید ہے پسند آئے گی:
کیا فوجی اڈوں اور دیگر عسکری حساس مقامات کی حفاظت بھی پولیس کا کام ہے؟ کل کلاں کو خدانخواستہ دہشت گرد ہمارے ایٹمی اثاثے چُرا کر لیجاتے ہیں تو اسکا گناہ بھی پولیس کو چُکانا ہوگا؟ پاک فضائیہ کی اپنی سیکیورٹی کہاں تھی؟
کیوں انہیں کنگال کروانے کا پروگرام ہے؟ قیصرانی تو یہیں کی پیداوار ہیں۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہر ایرا غیرا ناروے منہ اٹھا کر چلا آئے۔ یہاں صرف اسے ہی آنا چاہئے جسکی حال ہی میں کوئی لاٹری شاٹری نکلی ہو اور عیاشی کا پروگرام ہو :)