نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کیا اب کچھ بہتر ہے:
  2. arifkarim

    فیس بک پر ’ڈس لائک‘ کا بٹن جلد: زوکربرگ

    اب کی بار تو لگتا ہے کہ قربانی سے پہلے قربانی ہوگی :)
  3. arifkarim

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    قیصرانی اسوقت برطانیہ میں ہیں۔ مصروف ہوں گے۔
  4. arifkarim

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    باتیں گھمانے پھرانے کی بجائے اس محفلین کا نام فاتح بتا دیں :)
  5. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جی کمپائلنگ کا جن تو بوتل میں بند کر دیا ہے۔ اب ان الگوردھمز کو ٹیسٹ کرنا باقی ہے جو بہترین کرننگ نتائج دے پائیں۔ ذیشان بھائی اس معاملہ میں کچھ زیادہ ہی پیچیدہ واقع ہوئے ہیں :)
  6. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ایک ماہ سے زائد ماہر پروگرامر تو تنگ کرنے کے بعد بالآخر وولٹ مکمل فانٹ زبردست کرننگ کیساتھ کمپائل کر گیا ہے: ماہر پروگرامر سے بہت معذرت کیساتھ :) سید ذیشان
  7. arifkarim

    فیس بک پر ’ڈس لائک‘ کا بٹن جلد: زوکربرگ

    محفل پر تواتر کیساتھ ر منفی ریٹنگ دینے والوں کی تو عید ہو گئی فاتح زیک
  8. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    ہومونالیدی اپنے مردے کیوں دفناتے تھے؟ زیک کیا یہ درست ہے؟
  9. arifkarim

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    عجائب گھر تو ہر ملک میں ہوتے ہیں :)
  10. arifkarim

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    ہو سکتا ہے یہ آپکی زندگی کی آخری ملاقات ہو؟ :)
  11. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ تاثر کہاں سے آیا؟
  12. arifkarim

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    بعض سازشی تھیوری والے جہادیوں کے نزدیک تو داعش خود اس صیہونی نظام یعنی اسرائیل کی پیداوار ہے! :ROFLMAO:
  13. arifkarim

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    جب ہم بات ابتدائی تعلیم کی کرتے ہیں تو یہ مادری زبان کے علاوہ کسی اور زبان میں دینا خود بچوں کیساتھ حد درجہ کا ظلم ہے۔ اسکی مثال میں نے اوپر دی ہے کہ پہلی جماعت کا بچہ جب انگریزی میڈیم اسکول میں Apple اور Orange پڑھے گا تو اسکول گیٹ سے باہر اسے سیب اور مالٹے کیسے نظر آئیں گے؟ :)
  14. arifkarim

    شامی پناہ گزینوں کی ہجرت!

    اگر مسلمان نہ گئے ہوتے تو سعودی عرب کبھی بھی جرمنی میں 200 مساجد بنانے کی پیش کش نہ کرتا :)
  15. arifkarim

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    اگر آپکے نزدیک منفی اور مثبت ریٹنگ کا پیمانہ پیغام کی کوالٹی کی بجائے پیغام نگار کے مذہبی عقائد اور نظریات ہیں تو لعنت ہو ایسی ریٹنگز پر۔
  16. arifkarim

    ہدیہءِ تہنیت بجناب محسنِ اردو

    تصاویر نظر نہیں آرہیں
  17. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    جی بالکل۔ آسٹریلین ابوریجنل تو کم و بیش 50،000 سال سے وہاں آباد ہیں: https://en.wikipedia.org/wiki/Indigenous_Australians
  18. arifkarim

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    مختلف نقشوں میں مختلف معلومات ہیں۔ ڈی این اے اینیلیسز کیا کہتے ہیں؟
Top