السلام علیکم
اردو لائبریری میں عصرِ حاضر کے ادباء و شعرائے کرام کے ناموں سے گوشہ جات مخصوص کیے جانے کی بابت پہلے ذکر ہو چکا ہے ۔ اس تھریڈ میں عصرِ حاضر کے ادباء و شعرائے کرام کی ایک فہرست تشکیل دینا مقصود ہے ۔ اس حوالے سے آپ تمام اراکین یہاں فہرست کی تشکیل میں تعاون کر سکتے ہیں ۔ آپ جو بھی...