ہمت علی نے ہمیشہ اور مسلسل پاکستان دشمنی کا ثبوت پیش کیا ہے اور باوجود اس کے کہ خود کو یہاں فورم پر کافی پڑھا لکھا اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈگری کا حامل ظاہر کیا ہے تاہم دورانِ گفتگو شائستہ الفاظ کے انتخاب اور آدابِ گفتگو کا مظاہرہ کرنے میں معذوری دکھائی ہے شاید اس کا سبب پاکستان دشمنی ہی ہے ۔...