:happy:
میری تو ہنسی نہیں رک رہی بوچھی یہ اعزاز حمزہ کو ہی حاصل ہے نام غلط لینےپر گلے لگائیں جانے کا یہ اعزاز تو مجھ تک کو بھی حاصل نہیں ہو گا :biggrin:
میں حمزہ کو دکھاؤں گی کہ اس کا نام لکھا ہے آپ نے :happy:
السلام علیکم
نایاب بھائی ، آپ سے ایک درخواست ہے ، لائبریری کے لیے جلدی سے ایک سادہ مختصر سی گرافک بنا دیں جس پر لکھا ہو ، نوٹس بورڈ
ایک تھریڈ شروع کرنا ہے نوٹس بورڈ کے نام سے ۔
شکریہ
سخندانِ فارس کی تو کب سے تلاش تھی ۔
شاکر ، آپ سے سخندان فارس تلاش کرنے کے لیے کہا تھا ، اس تلاش کو اب ختم کر دیں ۔ وارث بھائی نے لکھا ہے کہ یہاں سخندان فارس بھی موجود ہے ۔
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین ۔ خرم آپ گھر سے دور ہیں اس لیے پریشانی بہت ہو رہی ہوگی ، اپنا خیال رکھیں اور بھائی کے لیے اور اپنے سب عزیزوں کے لیے اللہ تعالی سے دعا کرتے رہیں ۔ اس وقت گھر سے دور ہونا تکلیف دہ ہے لیکن جلد ہی یہ وقت بھی گزر جائے گا اور آپ اپنے سب عزیزوں کے...
میں ٹھیک ہوں جویریہ ، درست کہا آپ نے ، اپنا بہت خیال رکھیں ۔ اتنے گرم موسم میں سب لوگوں پر کس قدر کڑی مشکل ہے اور سب پر کس طرح بیت رہی ہے اس کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت واپس پہنچیں ۔ آپ سب یقیناً ہم سب کی دعاؤں میں شامل ہیں اور فورم پر سب آپ کو یاد...