یہ دھاگہ نیچے چلا گیا ہے جب تک دیگر اراکین اپنی دستیابی سے آگاہ کریں ، میں درج بالا فہرست میں چند نکات فی الحال جن پر فوکس کر رہی ہوں انہیں دوسرے رنگ میں ظاہر کیا ہے ۔ اور میرا فوکس تیکنیکی کی بجائے متن اور ڈیٹا فراہم کرنے کی جانب رہے گا۔ پریزنٹیشن کی تیاری میں دیگر اراکین بھی شرکت کر سکتے...