:party:
السلام علیکم
تھینکس بوچھی ذپ کے لیے میں اس دن تصاویر دیکھ لی تھیں ڈریسز دولہا اور دولہن دونوں کے ہی شاندار لگے ، بوچھی اتنا جلدی تو نہیں ناں ہٹایا کریں بار بار دیکھنے کو دل ہوتا ہے ۔ اس دن صرف تصاویر دیکھ سکی تھی لکھنے کا موقع نہیں ملا تھا فیروزی رنگ میں سب چیزیں شاندار لگیں ڈریس...