السلام علیکم
خورشید آزاد بھائی ایسے خیالات رکھنے والے افراد نہیں معلوم دنیا میں اتنے کم کیوں ہیں ۔ خود اسی محفل فورم پر ہی خواتین کی تذلیل کے حوالے سے کوئی نہ کوئی سلسلہ سامنے آتا رہتا ہے کبھی مذہبی غلاف چڑھا کر تو کبھی ادب و شعر کی آڑ میں اور بہت سے مقامات پر تو صرف مرد ہونے کو ہی بزعم خود...