سر جڑی پاکستانی بہنوں صفا اور مروہ کی علیحدگی کا کامیاب سفر
ریچل بیکانن بی بی سی نیوز
16 جولائ 2019
دھڑ جڑے جڑواں بچے نہایت نایاب ہوتے ہیں۔ اس حالت میں کہ دونوں کے سر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ بی بی سی کو یہ موقع ملا کہ وہ برطانیہ کے ایک ایسے ہسپتال کا جائرہ لیں جہاں کئی آپریشنز کے بعد باہم...