آپ کے جمہوری امریکہ سمیت دنیا کے دیگر مماک میں گیگ آرڈر کے سخت قوانین موجود ہیں۔ جہاں ادارے ، عدالتیں و حکومتیں بعض معاملات میں قومی میڈیا کو رپورٹنگ سے روک دیتے ہیں۔ وہاں تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں۔
ہاں اگر پاکستان میں حکومتی جماعت کوئی پابندی لگائی بغیر صحافیوں کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کا کہے تو...