نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    تحریک انصاف حکومت پر بلا تعطل تنقید حکومت کے پہلے دن سے ہو رہی ہے۔
  2. جاسم محمد

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    کافی خوبصورت جرسی ہے :)
  3. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    ٹرک کی بتی تو تب ہوتی جب اس فیصلہ میں سے کوئی نتیجہ نہ نکلتا۔ جبکہ فیصلے میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ کلبھوشن بھارتی فوجی ہے جو بغیر ویزہ پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ اب یہ کیس دوبارہ پاکستانی عدالت میں چلے گا اور بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل صفائی بھی کرنا پڑے گا۔ کیا بھارت پاکستانی ججوں کے سامنے جو...
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    اس پر ہنسنا ہے یا رونا ہے، فیصلہ آپ کو خود ہی کرنا ہے:
  6. جاسم محمد

    پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

    صرف مثبت خبریں چلوانے کیلئے میڈیا کو سرکاری خزانے سے اربوں روپے کے اشتہارات دینے پڑتے ہیں۔ نامور صحافیوں کو سرکاری دوروں اور مراعات سے نوازا جاتا ہے۔ تب کہیں جا کر قوم یقین کرتی ہے کہ واقعی اب تو "سب اچھا" ہے :)
  7. جاسم محمد

    پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

    ملک کے ان "اچھے صحافیوں" کا نواز شریف دور میں سرکاری خزانہ سے ملنے والے اشتہارات پر "اچھا" گزر بسر ہوجاتا تھا۔ اس لئے روزانہ قوم کو "سب اچھا ہے" کی نوید بھی سننے کو ملتی تھی۔ اب جبکہ نئی حکومت نے آتے ساتھ ان سرکاری اشتہارات کو کم کر دیا ہے۔ صحافیوں کو لفافے بھی نہیں مل رہے اس لئے پہلے دن سے "یہ...
  8. جاسم محمد

    پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

    پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں پاکستان کا میڈیا کچھ عرصے سے تہرے بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے سب سے چھوٹے درجے کے ورکنگ جرنلسٹ اپنے روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں۔ تقریبا تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت اور حکومتی...
  9. جاسم محمد

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

    یہ ڈوز دراصل مقتدر حلقوں کو دی گئی ہے کہ اب آپ اپنے قومی اثاثوں کا تحفظ نہیں کر سکتے۔ اگر بین الاقوامی اداروں سے امداد لینی ہے تو ان دہشت گردوں کو سزائیں دیں۔ :)
  10. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    پاکستانی صحافی ایسے ہی تو نہیں بھوکے مر رہے :) https://amp.dw.com/ur/پاکستانی-میڈیا-کا-بحران-صحافی-بھوکے-مر-رہے-ہیں/ پاکستان میں صحافت کی بجائے لفافت چلتی ہے :)
  11. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    مستند بھارتی میڈیا پاکستانی موقف کی تائید کر رہا ہے۔
  12. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    بھارتی صحافی کیا اپنے پراپگنڈا میں عدالتی فیصلے کا حوالہ اٹیچ کر رہے ہیں ؟ :)
  13. جاسم محمد

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

    ماضی میں ان دہشت گرد عناصر کے خلاف کاروائی نہ ہونے دینے میں اصل دباؤ اپنے ہی ملک کے ریاستی اداروں کی طرف سے آتا تھا۔ ڈان لیکس بھول گئے جب نواز شریف نے ان اداروں کو دباؤ میں لانے کیلئے ڈان اخبار میں اعلی سطح کی سیکورٹی میٹنگ کا احوال لیک کروایا تھا؟ تب بھی یہی تنازعہ تھا کہ ن لیگی حکومت ان عناصر...
  14. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    جمہوری انقلابی نواز شریف نے اس کیس میں بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کی تھی لیکن الحمدللّٰہ عالمی عدالت انصاف نے ان کے سیاسی بیانات پر کان نہیں دھرے کلبھوشن کیس میں بھارت کی طرف سے بیان پیش کیے جانے کے بعد نوازشریف نئی مشکل میں پھنس گئے
  15. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    فیصلے کے مطابق پاکستان کی مرضی ہے :)
  16. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    کلبھوشن کو صرف جاسوسی مقدمہ میں کونسلر تک رسائی حاصل ہوئی ہے۔ باقی کا سارا فیصلہ پاکستان کے حق میں ہے۔
  17. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    پاکستان نے کلبھوشن کو کونسلر تک رسائی دیے بغیر سزا سنا کر وینا کنونشن کی سنگین خلاف ورزی کی تھی۔ اس لئے کلبھوشن کو یہ سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کیس میں بھارتی وکلاء کو رسائی حاصل نہیں ہوتی۔ بھارت نے پاکستانی ریاستی اداروں پر سیاسی الزامات (نواز شریف کا ممبئی حملوں والا بیان) لگا کر کلبھوشن کی...
  18. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کی بریت اور بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق بھارتی درخواست مسترد کردی۔ ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں عالمی عدالت...
  19. جاسم محمد

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

    ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ حافظ وی آئی پی سعید ضمانت مسترد ہونے کے بعد:
Top