یہ بھی پری پول دھاندلی ہی ہے کہ غربا کو دور دراز علاقوں سے گاڑیوں میں بھر بھر کر ووٹنگ اسٹیشن لایا جائے۔ اور پھر ان کے قیمتی ووٹ کے عوض ایک پلیٹ بریانی یا قیمہ والا نان کھلا کر چلتا کیا جائے۔
یاد رہے کہ عام انتخابات میں حصہ لینا قومی فریضہ ہے جہاں آپ مکمل آزادی کے ساتھ اس نمائندہ کو چنتے ہیں...