اگر آپ نے واقعتا ڈاکٹر عبدالسلام کا وہ تحقیقی مقالہ پڑھا ہوتا جسکی وجہ سے ان کو نوبیل انعام دیا گیا تو آپ ایسی عجیب و غریب بات نہ کہتے:
"کیا واقعی اس تحقیق میں عبدالسلام کا کوئی حقیقی اور قابلِ قدر حصہ تھا، کہ اسے حصہ دار بنایاگیا؟"
نوبل انعام کی ویب سائٹ کے مطابق اس نئی سائنسی دریافت میں ڈاکٹر...