اگر عمران خان کامیاب ہوگئے تو!
خرم شہزاد جمعہ۔ء 19 جولائ 2019
ان حالات میں عوام کی اکثریت یہی سوچ رہی ہے کہ اگر عمران خان ناکام ہوگئے تو کیا ہو گا؟ (تصویر: انٹرنیٹ)
ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ہم بڑے عجیب لوگ ہیں۔ کسی بھی بات کا مثبت پہلو کبھی دیکھتے ہی نہیں۔ اس کی ایک مثال عورت ہے۔ ہمارے گھر...