نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    یہ علم کی تعریف ہے؟
  2. جاسم محمد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    مقالہ کافی لمبا ہے اسے بعد میں پڑھتا ہوں۔ ان فتویٰ سے متعلق کیا کہیں گے؟ کیا یہ اسلامی نہیں ہیں؟
  3. جاسم محمد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    یہی تو فرق ہے: اسلامی نظریہ میں وحی و الہام، ایمان کو علم کی حیثیت حاصل ہے۔ جبکہ مغربی نظریہ میں سائنس یا اسٹیبلشڈ فیکٹس کو ہی علم کہا جاتا ہے۔ وحی و الہام کی کوئی حیثیت نہیں۔
  4. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    آپ کا وطن عزیز ان جرنیلوں کی ہی تجربہ گاہ ہے۔ :)
  5. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    فکر ناٹ۔ ٹرمپ دورہ کے بعد جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن مل جائے گا :)
  6. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    ابھی جو مفرور ہیں ان کو پکڑ کر واپس لایا جائے گا۔ جو پکڑے گئے ہیں ان سے پیسے نکلوائے جائیں گے۔ اگر اس احتسابی یا انتقامی عمل سے معیشت بیٹھ جاتی ہے تو بیٹھ جائے۔ پہلا کونسا یہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں۔ ایک دفعہ قوم کو اس باجوہ / عمران ڈاکٹرائن سے بھی گزر جانا چاہئے۔
  7. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    معیشت کا ان گرفتاریوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ خان صاحب نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ان لوگوں کو چھوڑوں گا نہیں۔ یہ اسی وعدہ کی تکمیل ہے۔ قوم راضی تے کی کرے گا قاضی؟
  8. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    اداروں کے اندر سے صرف این آر او کی آوازیں بلند ہوتی ہیں۔ سچائی کی نہیں۔ اداروں میں ایک گروہ اپوزیشن کے ساتھ تیسری بار ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن خان صاحب کا تو آپ کو پتا ہی ہے کہ "میں کوئی این آر او نہیں دوں گا"۔ :)
  9. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    ریاستی ادارے عموما اپوزیشن کو حکومت کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔ یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
  10. جاسم محمد

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    ن لیگ کو اپنا نام بدل کر ویڈیو لیک رکھ دینا چاہئے۔
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلی بار سچ بولا ہے ارسطو نے۔ ۔۔
  12. جاسم محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تمام قومی چوروں کو پکڑنے کا وعدہ بھی پورا ہو گیا۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. جاسم محمد

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    ہائے مزے مزے مزے :)
  15. جاسم محمد

    نیب نے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

    گرفتاری کے بعدن لیگ کے حامی صحافیوں نے اپنا لفافہ حلال کرنا کر دیا ہے:
  16. جاسم محمد

    چودہویں سالگرہ کیسا ہے یہ اوتار؟

    یہ ٹیٹو تو آپ کو کروانا چاہئے تھا: Wife is always right
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    منی لانڈرنگ کی ٹریل ثبوتوں کے ساتھ موجود ہے۔ وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے ہیں۔ کیسز عدالت میں لگے ہیں۔ اب شریف فیملی عوام میں جا کر کہیں شور نہ مچادے کہ مقدمہ جھوٹا ہے اس لئے یہ میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے :)
Top