قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان
ویب ڈیسک پير 22 جولائ 2019
وزیر اعظم خطاب کے دوران پاکستانی کمیونٹی کو ہاتھ ہلاتے ہوئے (فوٹو: پی ٹی آئی ٹویٹر)
واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پاکستان کو ہرسال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی کیوں کہ طاقت ور کا احتساب...