نواز شریف اور زرداری اپنے 5 سالہ ادوار میں پاکستان سے باہر مقیم تارکین وطنوں کے درمیان ایک جلسہ منعقد نہیں کروا سکے تھے۔
چھپ چھپاتے آتے، مہنگے ہوٹلوں میں ٹھہرتے، قومی خزانے کو لوٹتے اور واپس چلے جاتے۔ لیکن یہ الیکٹڈ لوگ تھے۔
کل عمران خان پاکستان سے باہر تارکین وطنوں کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہا...