وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے
شیئر ٹویٹ
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
وزیراعظم کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں ظہرانہ بھی ہوگا (فوٹو: فائل)
واشنگٹن: وزیر اعظم عمران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے وہ پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔...