نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    بھئی بات سیدھی سی ہے۔ اگر یہ تمام کاروائیاں کسی سازش کے تحت ہو رہی ہیں۔ تو ان کو اپنے منطقی انجام تک بھی پہنچنا چاہئے۔ یہ سازش کرنے والے اتنے کمزور کیونکر ہیں کہ کسی کے گھر سے ، گاڑی سے کئی کئی کلو منشیات نکال لیتے ہیں ۔ پھر ملزمان کو کئی کئی سال جیلوں میں رکھتے ہیں۔ اور بالآخر ملک کی عدالتیں...
  2. جاسم محمد

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    ملک کے مقتدر حلقوں کوبدقسمتی سے ججز بھی 80 اور 90 کی دہائی والے "ڈرپوک" ہی ملے ہیں۔ جن کا دل ایک خفیہ ویڈیو کی تاب نہ لاکر ملامت کرنے لگ جاتا ہے۔ اور رات کو ڈراؤنے خواب دکھاتا ہے۔ ان طاقتور حلقوں کو مفت میں ایک مشورہ دوں گا کہ اس قسم کی کارروائیاں کرنے سے پہلے ججز کو اپنی گرفت میں لیں۔ تاکہ یہ...
  3. جاسم محمد

    خالی کافر کہنے پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بات جب آگے بڑھ کر قادیانیوں کے ساتھ تشدد،...

    خالی کافر کہنے پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن بات جب آگے بڑھ کر قادیانیوں کے ساتھ تشدد، بائیکاٹ، جیل کی سزاؤں تک پہنچ جاتی ہے تو مسئلہ ہوتا ہے۔
  4. جاسم محمد

    پہلے بھٹو نے 1973 کے آئین میں منظور کیا کہ تمام پاکستانی شہریوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ پھر ایک...

    پہلے بھٹو نے 1973 کے آئین میں منظور کیا کہ تمام پاکستانی شہریوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ پھر ایک سال بعد اس میں ترمیم کر دی کہ نہیں قادیانی شہریوں کو نہیں ہے۔ خود ہی فیصلہ کر لیں کونسی والی آئینی شق پر عمل کرنا ہے۔
  5. جاسم محمد

    یہ فیصلہ کسی انسان، ادارے، قوم کے بس کی بات نہیں کہ کون جنتی، جہنمی ہے۔ اللہ کا کام ہے۔ اسی کو...

    یہ فیصلہ کسی انسان، ادارے، قوم کے بس کی بات نہیں کہ کون جنتی، جہنمی ہے۔ اللہ کا کام ہے۔ اسی کو کرنے دیں۔
  6. جاسم محمد

    جنت دوزخ کا فیصلہ اللہ نے کرنا تھا۔ ادھر اقوام متحدہ نے کرنا شروع کر دیا ہے۔

    جنت دوزخ کا فیصلہ اللہ نے کرنا تھا۔ ادھر اقوام متحدہ نے کرنا شروع کر دیا ہے۔
  7. جاسم محمد

    اگر جنت کے مالک نعوذ باللہ آپ بن گئے ہیں تو جس مرضی کو جہنم میں ڈال دیں۔

    اگر جنت کے مالک نعوذ باللہ آپ بن گئے ہیں تو جس مرضی کو جہنم میں ڈال دیں۔
  8. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    عمران خان امریکہ میں تارکین وطنوں سے پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 2 بجے تاریخی خطاب کریں گے۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ پروٹوکول نہیں ہے؟ ن لیگی لفافی تو ابھی تک گاڑیاں ہی گن رہے ہیں :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیگیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے۔ ساری عمر بینظیر کی مخالفت کرتے رہے۔ اور اب مشکل پڑنے پر مریم نواز کو بینظیر کہہ رہے ہیں :p
  11. جاسم محمد

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    شاید نواز شریف سے قربت کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اس حکومت کے دن گنے جا چکے۔
  12. جاسم محمد

    خیبرپختونخوا کا حصہ بننے کے بعد سابق فاٹا میں پہلی بار الیکشن کیلئے پولنگ

    2018 الیکشن میں جو سسٹم بیٹھ (بٹھا دیا) گیا تھا کے مطابق نتائج درست ہیں۔
  13. جاسم محمد

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    بالکل۔ الزام اور حقیقت میں تضاد موجود ہے۔
  14. جاسم محمد

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    غالبا کرکٹ ہی وہ واحد اکائی ہے جو پورے برصغیر کو ایک پیج پر اکٹھا کر سکتی ہے :)
  15. جاسم محمد

    یہودیت کا قادیانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ دونوں میں 3000 سال کا فاصلہ ہے۔

    یہودیت کا قادیانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ دونوں میں 3000 سال کا فاصلہ ہے۔
  16. جاسم محمد

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

    اصل میں وہ ڈی پی سروش نے سالگرہ کے موقع پر تجویز کیا تھا۔ اس لئے لگانا مجبوری تھی۔ اب میں نے آپ کی خواہش کی تکمیل میں ایسا ڈی پی لگایا ہے جسے دیکھ کر آپ کا ضمیر ملامت کرے گا۔ اور رات کو ڈراؤنے خواب آئیں گے :)
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دیسی لبرلز کو اور کچھ نہیں ملا تو عمران خان کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کر دی:
  18. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    جتنا آپ اینٹی اسٹیبلشمنٹ تبصروں پر وصول کرتے ہیں۔ اس سے تھوڑا سا کم :)
Top