اتنی اچھی آفر کے لیے شکریہ سعود بھائی ، لیکن میں اس معاملے میں رعایت کی ذرا سی بھی قائل نہیں ہوں اپنا ہوم ورک دوسروں سے کروانا پسند نہیں اور بالکل اسی طرح دوسروں کا ہوم ورک کرنا میرے نزدیک عین گناہ ہے بلکہ گناہِ کبیرہ تو آپ کو سرا سر مایوسی ہوگی :cowboy: :happy:
اور لائبریری میں تو پچھلا کام...