سعود بھائی ، ابھی تو میرے ذہن میں جو بھی نکات آ رہے ہیں مین ان کے لحاظ سے دیکھنا چاہ رہی ہوں کہ کیا کچھ کرنا ممکن ہے پھر جو آسان اور عام فہم رستہ ہو گا اسے اختیار کرنا ہو گا ، واضح رہے کہ یہاں پر آسان اور عام فہم کی اصطلاح بنیادی طور پر جزو کلاس اراکین کے لیے استعمال کی ہے ایسی صورت میں اس بات...