نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کلاسِ فارسی سے متعلق اعلانات

    السلام علیکم مختصر اپڈیٹ : فارسی کلاس کے لیے ایک کورس آؤٹ لائن پر کام ہو رہا ہے جو اراکین کو پیش کی جائے گی فارسی کلاس کے حوالے سے ۔ فارسی کلاس کے لیے ایک ریسورس سیکشن بھی تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ اراکین اس سے استفادہ کر سکیں ۔ اس ربط پر ایک نیا سلسلہ آغاز کیا گیا ہے بعنوان "فہرست...
  3. سیدہ شگفتہ

    شگفتہ جدول ساز

    السلام علیکم سعود بھائی ، فارسی کلاس میں جدول کا کافی استعمال رہے گا ۔ یہ بتائیں کہ کیا اس میں ضروری سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں جو آپ سے مختلف مواقع پر ذکر کی تھیں پہلے ؟ شکریہ
  4. سیدہ شگفتہ

    فارسی مصادر

    نمبر شمار|فارسی|اردو 1|آمدن|آنا 2|رفتن|جانا 3|نشستن|بیٹھنا 4|خوابیدن|سونا 5|خواندن|پڑھنا 6|نوشتن|لکھنا 7|مردن|مرنا 8|کردن|کرنا 9|خوردن|کھانا 10|گفتن|کہنا
  5. سیدہ شگفتہ

    سی ڈرائیو

    شکریہ صابر بھائی ، بک مارک تو میں کیا نہیں کبھی کسی سائٹ کو ۔ ایڈریس بار پر کلک کروں تو تقریبا بارہ سائٹس کے یو آر ایل نظر آ رہے ہیں اس فہرست میں اضافہ کرنا ہو تو کیا صرف براؤنزنگ کرنے سے ہی ایسا ممکن ہے یا کوئی دوسرا طریقہ بھی ہے ؟ دوسرا طریقہ کیا بک مارک کا ہے ؟ اور براؤزر کیشے صاف کرنے کا...
  6. سیدہ شگفتہ

    فارسی مصادر

    السلام علیکم یہاں پر ایک فہرست بعنوان "فارسی مصادر" کی تشکیل کا آغاز ہو رہا ہے، بعد میں اس فہرست کو منظم و مرتب کر لیا جائے گا ۔ آپ تمام اراکین اس سلسلے میں شریک ہوسکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ درج ذیل میں سے کسی بھی انداز میں شریک ہوسکتے ہیں : اگر آپ کے پاس فارسی مصادر کی فہرست موجود ہے...
  7. سیدہ شگفتہ

    فارسی مصادر

    کلاسِ فارسی فہرست مصادر :star::star::star: اس دھاگہ میں مختلف فارسی مصادر کی فہرست تشکیل دی جائے گی ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم اعجاز انکل ، نایاب بھائی خیریت سے ہیں آنلائن بات ہوئی تھی لائبریری کے حوالے سے۔ مزید تفصیل سے نایاب بھائی یہاں بہتر طور پر شیئر کرسکیں گے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    سی ڈرائیو

    السلام علیکم ایک بار پھر ایک سوال : یہ جو براؤزر میں ایڈریس بار ہوتی ہے جہاں کسی بھی پیج کا یو آر ایل ہوتا ہے وہاں پر جو فہرست نظر آتی ہے مختلف یو آر ایل کی تو یہ فہرست کیسے بنتی ہے صرف براؤزنگ کرنے سے یا اسے خود بھی منظم کر سکتے ہیں جیسے جو سائٹ نہیں دیکھنا چاہیں تو اسے اس فہرست سے کیسے...
  10. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : شمشاد

    السلام علیکم شکریہ شمشاد بھائی ، میں کوشش کر رہی ہوں کہ جلد ہی بقیہ صفحات کے اسکین فراہم کر دوں ۔ آپ فرصت ملتے پہ اپڈیٹ کر دیجیے گا ۔ شکریہ ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا لللہ و انا الیہ راجعون ۔ بہت دکھی خبر ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ علی ذاکر بھائی کے ابو کی مغفرت فرمائے اور سب گھر کے افراد کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے ، آمین ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    بہت خوبصورت ! کیا یہ آپ کی ذاتی کوشش ہے ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    فارسی کلاس

    السلام علیکم محمد ، آپ نے جس متن کی نشاندہی کی تھی وہ موصول ہو گیا یا نہیں ؟ اگر وہ ابھی تک آپ کو موصول نہیں ہوا ہو تو پھر ایک دوسری تجویز ہے میرے ذہن میں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : شمشاد

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، جو صفحات آپ کے پاس تھے غبار خاطر کے وہ ہو گئے یا ابھی باقی ہیں ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    تصویرِ رونمائی

    یہ تو کافی پرانا دھاگہ ہے ، کچھ اراکین نے شاید اسی طرز پر اراکین کے اوتار کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا بعد میں ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : نایاب

    نایاب بھائی ، عنوان " شرارتی بیوی" کے چند کمپوز کیے ہوئے صفحات یہاں ملیں گے اس ربط پر ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : نایاب

    شرارتی بیوی
  20. سیدہ شگفتہ

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم نایاب بھائی ، یہ عنوان دیکھیے گا پلیز "کربلا" از منشی پریم چند
Top