سعود بھائی اب تو آپ بھابھی سے ڈرتے ہوں گے :happy: اور ڈرنا بھی چاہیے :tongue:
گواہی کا کچھ زیادہ نہیں لوں گی بس ایک ماہ مسلسل لائبریری میں کام کرنا ہو گا ۔
:happy: :happy:
بوچھی یہ دیکھیں سعود بھائی نے کریم کی تہہ پلیٹ میں رکھ کر تو باقی سب کیک غائب کر لیا ہے اب آپ صرف اسی پر گذارا کریں :tongue: سعود بھائی ذرا ڈیسک چیک کروائیے گا پلیز
سعود بھائی ، آپ اپنے شبہ کو زیادہ تقویت نہ دیں عین ممکن ہے پیچھے مسٹر بوچھی کھڑے ہوں تو انھوں نے آپ کو ڈانٹ دینا ہے اس الزام تراشی پر ۔ ویسے سعود بھائی میں دیکھ رہی تھی آپ نے ایک بھی ڈبہ نہیں رکھا تھا :happy: :cowboy:
پلیز پلیز کوئی بڑی سی پلیٹ لگائیں بوچھی یہ تو چھوٹی سی پلیٹ ہے مین آپ کے لیے بڑا پیس نکالنا ہے :happy:
اور خدارا سر پر نہیں رکھنا ہے اس بار پلیٹ بے شک نہ گرے آپ کے سر سے لیکن مین ضرور پلیٹ میں کیک رکھنے کی کوشش میں گر جاؤں گی :blushing:
پتہ ہے اس وقت سب سو رہے ہیں اور میں پاگلوں کی طرح مجھے ہنسی آ رہی ہے
:biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
:biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
:biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
:biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin...
یہ لیں جناب لیکن یہ دوسرا کیک ہے ابھی اسی سے انصاف کریں کیونکہ تازہ تصاویر ابھی کیمرے میں ہیں اور کیمرے کی بیٹری چارج کرنا بھول گئی کل :blushing: آج واپس آ کے لگا دوں گی نئی تصویر ۔ بوچھی اس کیک سے میں تو انصاف کر چکی ہوں اصل میں ۔ ۔ ۔ :happy: ۔ ۔ ۔ لیکن اب آپ ابھی تصویر سے جس طرح چاہیں...
السلام علیکم
تھنیک گاڈ بوچھی آپ آنلائن ہیں میں رات کو تفصیل سے یہاں لکھ رہی تھی کہ لائٹ چلی گئی اور میرا یو پی ایس تو نکما ناکارہ کسی کام کا نہیں ری اسٹارٹ کر دیتا ہے ، مجھ سے پھر دوبارہ تفصیل سے لکھنے کی ہمت نہیں ہوئی ابھی آپ ہیں کچھ دیر یا جا رہی ہیں میں لگاتی ہوں کیک لائیں پلیٹ ادھر کریں...
السلام علیکم
تھینکس بوچھی ، بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے ، خوش رہیں ہمیشہ آپ کے فون کے بعد امی کی بھی کال آئی تھی میں امی کو بتایا آپ کا :happy: امی نے آپ کودعائیں کہی ہیں اور اریب صاب کی سنیں انہیں بعد میں بھی آپ سے بات کرنا تھی ابھی دل نہیں بھرا تھا :happy:
سلام علیکم
آقای نقوی خیلی خوش آمدید ۔ من از شما گذارش میکنم لطفاً در اینجا ھم توجہ داشتہ باشید ، فکر میکنم فعلاً مثل شما نفر دیگر نداریم کہ مسئولیت آنرا داشتہ باشد ۔ اگر توانستی یک کلاس فارسی آغاز کنید ۔
متشکرم