لیں جی یہ دھاگہ تو مجھے یاد ہی نہیں رہا ۔ ۔ ۔ اس دھاگہ کو تو ہمہ وقت زندہ رہنا چاہیے تھا ، کتنے ہی مستحقین محروم رہے اب تک :happy:
شمشاد بھائی کہاں ہیں ،
یہ دھاگہ آپ نے مجھے یاد دلانا ہے اگر بھول جاؤں دوبارہ
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید ! دلچسپ لکھا آپ نے :happy: آپ سے سوال بھی ، ایک تو یہ کہ آپ کے اوتار میں تصویر کس کی ہے اور آپ کو اردو محفل فورم کیسا لگا ؟
نہیں شمشاد بھائی ، مجھ سے سحری میں کھانا نہیں کھایا جاتا تو میں دودھ یا کھجور اور پکوڑوں سے سحری کر لیتی ہوں افطار کے وقت روزہ کھول کے سب سے پہلے میں کھانا کھاتی ہوں پھر بعد میں افطاری لوازمات میں سے جو بھی دل چاہے ورنہ صرف کھانا بھی کھا لوں تو کافی ہے ۔
کھجور افطار میں دل نہیں کرتا وہ مجھے...