السلام علیکم
وقت کے تعین کے لیے شکریہ محمد ، دو گھنٹوں کے لحاظ سے آپ ایک ہفتہ میں کل کم از کم چھ گھنٹے صرف کر سکیں گے ۔ ابتدائی نوعیت کے کورس کے آغاز کے لیے اتنا وقت کافی رہے گا تاہم اگر ضرورت ہوئی تو اس کا نصف یا اتنا ہی وقت میں بھی نکال سکوں گی ۔ متن پر کام کرنے کی تجویز مناسب ہے البتہ کچھ...