سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میرا ہوم ورک



اس دھاگے پر میں "کلاسِ فارسی" کے لیے اپنا ہوم ورک پوسٹ کروں گی ۔
اب اور کس سے ساز باز کروں۔ کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہوگا۔ میرے گلے سے یہ فارسی مشکل سے ہی اترے گی۔ اب بھلا کوئی بتائے مجھے کہ جب فارسی مصادر کے آخر میں دن یا تن ہوتا ہے مثلاً گفتن، کردن وغیرہ پھر یہ برتن اور گردن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟![]()
جی بیٹا اس کا جواب کای سوچنا ہے جب سوال ہی میرا سوچا ہوا ہے۔ کیا آپ نے میرے پیغام میں شاز و نادر مستعمل اموٹیکن نہیں دیکھا۔
اور ظاہر ہے جب اس دھاگے میں کام ہونا شروع ہوگا تو ان پیغامات کا اصلی مقام "مقام محذوف" ہی ہوگا۔ آج تو بس یوں ہی تفریح سوجھ رہی تھی کیوں کہ ایک بہت کی طویل اسائنمینت سے نجات ملی ہے اس لئے اس دھاگے کو چھیڑ بیٹھا۔