مکمل ٹیک اوور
جاوید چوہدری جمعرات 1 اگست 2019
’’یہ مارشل لاء کے لیے آئیڈیل صورت حال ہے‘‘ صاحب نے سگار سلگایا‘ کافی کا کپ ناک کے قریب لا کر لمبی سانس لی اور میز پر پڑی ریت گھڑی کو الٹا دیا‘ ریت اوپری خانے سے نیچے سرکنے لگی‘ وہ مسکرائے اور پھر آہستہ سے بولے ’’آپ حالات دیکھ لیں‘ پورا ملک بند ہو...