نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی

    ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو منائی جائے گی، رویت ہلال کمیٹی ۔ فوٹو : فائل کراچی: پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظرآگیا ہے، عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر کو منائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں ذوالحج 1440...
  2. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    عسکری ایندھن سے لیس ایک زبردست اڑان ق لیگ اور ایم کیو ایم نے بھی بھری تھی۔ آج وہ جماعتیں کدھر کھڑی ہیں؟ :) اس لئے میں نہیں سمجھتا کہ دیگر سیاسی قوتوں کو آن بورڈ لئے بغیر تحریک انصاف کا چورن زیادہ دیر تک عوام میں بکے گا۔ یہ شاید 5 سال تو جیسے تیسے نکال لیں۔ لیکن اس کے بعد پھر وہی دو پارٹی سسٹم...
  3. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    گھبرانے کی ضرورت تو ہے۔ کیونکہ ن لیگ اصل میں نواز شریف ہے جبکہ پیپلز پارٹی زرداری۔ ان دونوں کو جیل بھیج کر ملک کی آدھی سیاسی قوت تتر بتر ہو گئی ہے۔ اس خلا کی وجہ سے ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے۔ کچھ لوگ اسے فسطائیت کہہ رہے ہیں۔ دیگر اسے خاموش مارشل لا سمجھ رہے ہیں۔ سچ پوچھیں تو میری دلی خواہش ہے...
  4. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    تو عدالت سے ثابت شدہ مجرم کو کیا فائیو اسٹار ہوٹل میں رکھیں؟ ایک طرف عوام کو ریاست مدینہ جیسی قانون کی حکمرانی چاہئے۔ لیکن جب کسی طاقتور شخص کو قانون کے نیچے لایا جاتا ہے تو وہی عوام شدید تناؤ کا شکار ہو جاتی ہے۔ میرے خیال میں عوام ابھی تک کنفیوژن کا شکار ہے کہ اسے کیسا پاکستان چاہئے۔ میں جانتا...
  5. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یہ جو زبان بندی ہے اس کے پیچھے وردی ہے :p
  6. جاسم محمد

    یاتری اور سیاح فی الفور کشمیر سے واپس نکل جائیں۔ حکومت جموں و کشمیر

    آرٹکل 35A ختم ہونے جا رہا ہے شاید۔ حوصلہ رکھیں ابھی آرٹکل 370 بھی ختم ہو سکتا ہے۔ Tension grips Kashmir over possible scrapping of Article 35 A
  7. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    عمران خان کو منظر سے ہٹانا تو بہت ہی آسان ہے۔ ان کے خلاف کیلیفورنیا کی عدالت کا ایک فیصلہ آن ریکارڈ موجود ہے۔ 62،63 پر آرام سے فارغ ہو جائیں گے :)
  8. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    کیا تعریف کروں اُس کی جس نے تجھے بنایا۔۔۔
  9. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مدیران کو درست عنوان کیلئے پہلا مراسلہ رپورٹ کر دیا ہے :)
  10. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہ شرارت کسی فیک نیوز اخبار نے کی ہوگی۔ ہم نے توصرف وہاں سے خبر لگائی تھی۔ اگر یہ غلط ہے تو اس کی تصحیح بنتی ہے۔ میں اصل بیان پڑھ کر عنوان بدل دیتا ہوں۔
  11. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    سارے اپنے ہی بندے ہیں، آہو!
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سمجھ نئی آتی که بی بی کروڑوں روپےکی ٹی ٹی منگواتے یا لیتے وقت مریم صفدر ہوتی ہیں اورجب انھیں پیسوں کی رسیدیں دینے کاوقت آے تو یہ "مریم نواز" بن جاتی ہیں ؟
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کہاں سے میری جائیدادیں نکال لاتے ہیں۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے :)
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

  15. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    فوج کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کو نوٹس ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر فوٹو:فائل گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر حاصل بزنجو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ وکیل غلام قادربھنڈر نے قومی اداروں کے خلاف...
  16. جاسم محمد

    مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں، امریکی صدر

    مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں، امریکی صدر ویب ڈیسک جمع۔ء 2 اگست 2019 بھارتی وزیراعظم پر منحصر ہے کہ وہ پیشکش قبول کرتے ہیں کہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں...
  17. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    عمومی سستی، کاہلی، کٹھن اور جسمانی محنت والے کاموں سے دور بھاگنا، دل کے امراض وغیرہ
Top