نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    کپتان نے پھر ثابت کر دیا کہ اپوزیشن کرپٹ ہے 01/08/2019 عدنان خان کاکڑ کپتان پچھلے بائیس برس سے قوم کو بتا رہا ہے کہ اس کے تمام مخالف کرپٹ ہیں۔ بدقسمتی سے بیشتر لوگ اس بات کا یقین ہی نہیں کر رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ کپتان کو گزشتہ انتخابات میں صرف 32 فیصد ووٹ ملے۔ کپتان نے پہلے تو قانونی طریقہ...
  2. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    فوج کے ترجمان ان سیاسی معاملات میں بولتے ہیں تو دیسی لبرلز کو آگ لگ جاتی ہے۔ البتہ جب سیاست دان خود سیاسی میدان میں ہار کے بعد عسکری اداروں کو بیج میں کھینچتے ہیں تو تب ان کو کوئی فکر لاحق نہیں ہوتی۔ یعنی سیاسی بیانیہ میں فوجی اداروں کی سازش شامل کرنا عین حلال جمہوریت ہے۔ البتہ اگر فوج ان...
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    یہ کرتے ہیں: جب ملک کے سیاست دان سیاسی میدان میں ناکامی پر جل بھن کر خفیہ ایجنسیوں پر الزامات لگاتے ہیں تو آئی ایس پی آر والے ان کا جواب دیتے ہیں۔ منفی ریٹنگ آئی جے!
  4. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یہ لیں جواب بھی آگیا
  5. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    سینیٹر اپوزیشن کے بکے۔ غصہ حکومت پر نکل رہا ہے۔ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے :)
  6. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    ابو نے لندن فلیٹ کیسے خریدے؟ مجھے نہیں پتہ۔ بھائیوں نے العزیزیہ سٹیل مل کیسے لگائی؟ مجھے نہیں پتہ۔ چاچے، چاچی اور کزنوں کو کروڑوں کی ٹی ٹیاں کون بھیجتا ہے؟ مجھے نہیں پتہ۔ تمہارے اکاؤنٹ میں 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کس نے بھیجے؟ مجھے نہیں پتہ۔ تمہارے نام آفشور کمپنیاں اور فلیٹس کیسے ہوئے؟ مجھے نہیں...
  7. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    کسی کام کے نہیں۔ لیکن کم از کم یہ کریڈٹ تو دیں کہ اب بات خلائی مخلوق، اسٹیبلشمنٹ، محکمہ زراعت سے ہوتے ہوئے سیدھا سازش کرنے والے جرنیلوں کے اصل ناموں تک پہنچ چکی ہے۔ :)
  8. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    بس ویسے ہی سُنا تھا کہ مقتدر حلقوں ، حکومت نے صحافیوں اور میڈیا پہ "سچ" بولنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ آج حاصل بزنجو کا یہ ایجنسی مخالف بیان مختلف ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر چلتا رہا۔ کوئی صحافی غائب ہوا نہ کوئی چینل بند ہوا۔ ;)
  9. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    یہ جنرل فیض کے لوگ ہیں۔ جنرل فیض آئی ایس آئی کے چیف ہیں: حاصل بزنجو یعنی انگور کھٹے ہیں :)
  10. جاسم محمد

    پاکستان میں پہلی بار’ فوکل کرائیوابلیشن‘ سے دل کے مرض کا کامیاب علاج

    پاکستان میں پہلی بار’ فوکل کرائیوابلیشن‘ سے دل کے مرض کا کامیاب علاج نمائندہ ایکسپریس 2 گھنٹے پہلے پروسیجر این آئی سی وی ڈی کی ٹیم نے الیکٹروفزیالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر اعظم شفقت کی سربراہی میں 29 جولائی 2019 کو سرانجام دیا ہے، فوٹو: فائل کراچی: پاکستان میں پہلی بار قومی ادارہ برائے امراضِ قلب...
  11. جاسم محمد

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ان گلیشیئرز پر گلوبل وارمنگ کے اثرات نظر آئے؟
  12. جاسم محمد

    ایک سال میں مہنگائی کی رفتار میں دگنا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات

    ایک سال میں مہنگائی کی رفتار میں دگنا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات ویب ڈیسک جمعرات 1 اگست 2019 جولائی 2019میں افراط زر کی شرح 10.34فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات۔ فوٹو:فائل کراچی: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد دشمار میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی کی رفتار دگنی ہوگئی ہے۔...
  13. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    ایک دو کو چھوڑ کر باقی سارے پرانی حکومتوں میں رہ چکے ہیں۔ اسی لئے تو حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
  14. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    پیپلز پارٹی 1970 اور ن لیگ 1990 سے کسی نہ کسی شکل میں اقتدار میں رہی ہیں۔ لیکن ہمیشہ یہ رونا روتی رہی ہیں کہ ملک کے وزیر اعظم کو آئینی مدت پوری نہیں کر نی دی جاتی۔ میں نے اس حوالہ سے لکھا تھا کہ اگر عمران خان تمام تر اپوزیشن کے باوجود 5 سال نکال گئے تو پھر آپ کا بیانیہ کیا ہوگا۔
  15. جاسم محمد

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    ظاہر ہے۔جس حکومت کے پہلے دن ہی پارلیمان میں "گو نیازی گو" کے نعرہ لگ گئے تھے۔ حکومت کے آخری دن سوچیں اس کا کیا حال ہوگا۔
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی ان لفافوں کو مزید آزادی صحافت چاہئے :)
Top