ارے بھئی یہ طاقت کے کھیل ہیں۔ Power politics میں کوئی اخلاقی معیار نہیں ہوتے۔ عمران خان 17سال اخلاقی قوت سے لڑتے رہے لیکن کیا حاصل ہوا؟ بالآخر چیری بلاسم کی ڈبی کھولی اور آج ملک کے زبردست وزیر اعظم ہیں۔
اپوزیشن نے بغیر کسی وجہ کے محض حکومت کو دباؤ میں لانے کیلئے چیرمین سینیٹ بدلنے کی کوشش کی تو...