اس سارے معاملہ میں نئے پاکستان والے قصور وار کیسے ہیں؟ سنجرانی کو جس طرح ان نام نہاد جمہوریوں نے اپنے دور حکومت میں لگایا تھا۔ آج وہی اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئے۔ جسے خود چئیرمین نیب، الیکشن کمیشنر، آرمی چیف بنایا۔ آج اسی کے خلاف ہیں۔ جب تک یہ منافقت کی سیاست ختم نہیں ہوگی حالات ایسے ہی...