نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    شاید وہ بھی اسلام آباد مارچ سے قبل ہی نیب کے ریڈار پر لا کر" انتقامی کاروائی" کے ذریعہ سیاسی "شہید" کر دئے جائیں :)
  3. جاسم محمد

    ملک کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے: آرمی چیف

    نوجوان نسل پر اعتماد، میرٹ اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھے: آرمی چیف اسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور اس دوران انٹرشپ میں آئے طلبہ سمیت شرکاء سے ملاقات کی اور نوجوان نسل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر میں جاری انٹرن...
  4. جاسم محمد

    گوگل کروم میں نوری نستعلیق کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے

    تین سال بہت مارکیٹ شیئر بڑھا لیا :)
  5. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جناب۔ صحافیوں کا حکومت کو ہمہ وقت یہ کہنا کہ اپنی ذمہ داریاں ٹھیک سے نبھائے اور خود سارا وقت غیرذمہ دارانہ صحافت کا مظاہرہ کرنا درست رویہ نہیں ہے۔ عوام بہرحال صحافیوں پر حکومتی ترجمانوں سے زیادہ اعتبار کرتی ہے۔ کیونکہ وہ سمجھتی ہے کہ صحافی غیرجانبدار ہیں۔ جبکہ حقیقت...
  6. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    آرمی چیف کی مبینہ ایکسٹینشن کی وجہ سے پیچھے لائن میں لگے جرنیل حکومت کو دباؤ میں لانے کیلئے ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔ ایکسٹینشن ملے گا یا نہیں اس فیصلہ کے بعد مولانا کی ناموس رسالت تحریک مدرسوں سے باہر نہیں آ سکے گی۔ اسلام آباد فتح کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔ :)
  7. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    یعنی آپ سمجھتے ہیں کہ صحافیوں کو ذمہ دارانہ صحافت کی بجائے بے بنیاد من گھڑت خبریں پیش کر نے کی پوری آزادی ہونی چاہئے؟ اور اگر کسی جھوٹی خبر پر ان کو ہتک عزت کا نوٹس موصول ہو تو یہ آزادی صحافت پر حملہ ہے؟
  8. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    یہ محض الزام ہی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ اس نے میڈیا مالکان کو اشتہارات بےروزگار صحافیوں کو واپس بھرتی کرنے کیلئے دیئے ہیں۔ اب آگے سے میڈیا مالکان سستی کا مظاہرہ کر رہے ہیں تو حکومت کیا کر سکتی ہے؟ بہتر ہوگا کہ ایسے تنازعات میڈیا کورٹس میں حل کئے جائیں۔
  9. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    تو آپ ہی بتائیں صحافیوں کا رونا دھونا کیسے بند کیا جائے؟ جب حکومت میڈیا مالکان کو اشتہارات نہیں دے رہی تھی تو یہ سڑکوں پر تھے۔ اب دے دیے ہیں تو یہ ابھی بھی سڑکوں پر ہی ہیں۔
  10. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    جذبات کو چھوڑ کر حقائق پر بات کریں۔ کیا نجم سیٹھی جیسے پرانے اور منجھے ہوئے "صحافی" کا پرائم ٹائم شو میں بیٹھ کر یہ بیان دینا بنتا تھا کہ وزیر اعظم کی طلاق ہونے والی ہے؟ اور جب اس من گھڑت بے بنیاد الزام پر وزیر اعظم کی طرف سے چینل کو نوٹس بھیجا گیاتو نجم سیٹھی کی دھمکی آمیز ٹویٹ آگئی کہ یہ...
  11. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    لفافے کسی حال میں خوش نہیں ہیں۔ حکومت میڈیا اشتہارات میں کمی کردے تو: ہم لٹ گئے، برباد ہو گئے، آزادی صحافت پر حملہ ہے حکومت لفافوں کا رونا دھونا دیکھ میڈیا اشتہارات بڑھا دے تو: تحریک انصاف نے اپنے وعدوں پر یوٹرن لے لیا یعنی دونوں صورتوں میں ان کی آہ و بکا کم نہیں ہونے والی کیونکہ ان کا گاڈفادر...
  12. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    آج ہی آپ کے پسندیدہ ترین صحافی (لفافی) فرما رہے تھے کہ تحریک انصاف حکومت نے اپنے پہلے سال میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی دور کے پہلے سال سے زیادہ میڈیا اشتہارات دئے :)
  13. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    مظہر عباس غالبا جیو نیوز سے منسلک صحافی ہیں۔ مریم نواز اور زرداری کی تقاریر و انٹرویوز سنسر کئے جانے پر انہیں تکلیف نہیں ہوگی تو کسے ہوگی :) اگر ان دو (سزا یافتہ مجرم اور زیر حراست و تفتیش ملزم) کے علاوہ کسی اور کے حکومت پہ تنقید کرنے پر چینل بند کیا گیا ہے تو بتائیں۔
  14. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    ان میڈیا تنازعات کو حل کرنے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جا رہی ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا کے تنازعات: خصوصی عدالتیں کتنی موثر ہوں گی؟
  15. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    میڈیا پر مبینہ قدغن کے جو بڑے اعتراضات اٹھائے گئے تھے ان کا تفصیلی جواب میں یہاں دے چکا ہوں۔ اگر آپ کے پاس مزید کوئی اعتراض ہو تو وہاں بخوشی پیش کر سکتے ہیں :) ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج تو نہتی لڑکی واقعی میں نانی اماں لگ رہی ہے :)
  17. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    زیر حراست و تفتیش ملزم کا انٹرویو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اجازت سے ہوتا ہے۔ آصف زرداری جو پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی لائے گئے تھے نے اسمبلی ہال سے بھاگ کر بلاول زرداری کے چیمبر میں چھپ کر انٹرویو ریکارڈ کروایا۔ یوں پروڈکشن آرڈر قانون توڑا اور اس وجہ سے ان کا انٹرویو بھی نشر کرنے سے روک دیا گیا۔
  18. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    بر وقت معاوضہ نہ ملنے پر کیبل آپریٹرز نے جیونیوز کی فریکوئنسی تبدیل کردی ، جیو نے آپریٹرز پر نشریات بند کرنے کا الزام لگا دیا - Baaghi TV
  19. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    کمرشل میڈیا کو سرکاری خزانہ سے فنڈز دینا حکومت کی ذمہ داری کیسے ہے؟ وہ بھی ایک ایسے میڈیا کو جسے 72 سال قبل قائد اعظم نے قائم کیا تھا۔ کم از کم اس میڈیا کو تو اب تک اپنے پیروں پر کھڑے ہو جانا چاہئے تھا۔
  20. جاسم محمد

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    اپوزیشن "رہنما" مریم نواز۔ لفافے ملک کی عدالتوں کا احترام کرتے ہوئے :)
Top