جمہوریت اور بدنیتی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی۔ جب سپریم کورٹ نے ۲۰۱۷ میں نواز شریف کو نااہل کیا تو ن لیگیوں نے فوری طور پر اپنی پارلیمانی اکثریت کا سہارا لیتے ہوئے قانونی ترامیم کرکے نواز شریف کی پارٹی صدارت کو بحال کر دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے اس قانونی ترمیم کا نوٹس لیا اور اسے بدنیتی قرار دیتے ہوئے...