شاہد خاقان عباسی ایک پوری نجی ایئرلائن کا مالک ہے۔ اس کے پاس کیا گھروں کی کمی تھی جو اپنے گھروالوں کی شادی وزیر اعظم ہاؤس میں رکھی؟
دوسری طرف وزیر اعظم کے ملٹری سیکٹری کی وزیر اعظم ہاؤس کی انیکسی سے باہر کوئی اور رہائش گاہ نہیں ہے۔ وہ اور کہاں شادی رکھتے؟
اگر عمران خان بھی اپنے رشتہ داروں کی...