نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کیا ہم جناح کی تقلید کریں گے؟ یاسر پیر زادہ سن 47میں ہندوستان کا بٹوارہ ہوا، اصول یہ طے ہوا کہ مسلم اکثریتی علاقے پاکستان کے پاس جائیں گے جبکہ نواب اور مہاراجے اپنی ریاستوں کے الحاق کا معاملہ عوام کی خواہش کے مطابق خود طے کریں گے۔ تین ریاستیں ایسی تھیں جو آزاد رہنا چاہتی تھیں سو ان سے یہ فیصلہ...
  2. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کشمیر کی اصل کہانی تاریخی اعتبار سے ریاست کشمیر جموں، لداخ، وادی کشمیر سے لے کر گلگت بلتستان تک کے علاقوں پر مشتمل ہوا کرتی تھی۔ پھر 1948 میں قبائلیوں اور پاک فوج نے مل کر گلگت بلتستان اور وادی کشمیر کا ایک حصہ آزاد کرا لیا۔ بعد میں 1962 میں چین کے ساتھ جنگ کے بعد کچھ حصہ چین کے پاس چلا گیا جسے...
  3. جاسم محمد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    پہلے میری شامت آیا کرتی تھی۔ اب آپ دونوں کی باری محمد سعد اے خان :)
  4. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مشہور کتاب "اور لائن کٹ گئی" میں ملک کے سب سے بڑے نام نہاد جمہوریے کی انتخابات میں دھاندلی کا ذکر بھی موجود ہے: ’’انتخابات کے دو دن بعد حکمران جماعت کے انتہائی اہم افراد اجلاس میں شریک تھے۔ سب خوش تھے کیونکہ اکیلے ان کی پارٹی نے نو پارٹیوں کو شکست دی تھی۔ وہ سب مسکراتے چہروں کے ساتھ پی ایم ہاؤس...
  5. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    ملک کے اندر موجود بھارت کے حامی "غداروں" کو پکڑا جائے گا (غالبا) :)
  6. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    وزیر اعظم عمران خان کا فوری اقدام وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ،مجوزہ ردعمل ترتیب دینے کے لیے، سیاسی، سفارتی اور قانون پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی یہ کمیٹی وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری...
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    چین نے مقبوضہ کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دیدیا ویب ڈیسک منگل 6 اگست 2019 مسئلہ کشمیر دو طرفہ معاملہ ہے جسے باہمی رضامندی اور پر امن طریقے سے حل کیا جانا چاہیئے۔ چین فوٹو : فائل بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں...
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    سابق کشمیر کمیٹی والوں کی بھی سن لو۔ عمران خان نے کشمیر کو ٹرمپ کے ہاتھوں بیچ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان منگل 6 اگست 2019 یہ عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے اس لئے ان سے امید کی بھی توقع نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی (فوٹو: فائل) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ...
  9. جاسم محمد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    حیرت ہوتی ہے کہ آجکل کے دور میں بھی لوگوں کو ان پیج پر کام کرنا پسند ہے۔
  10. جاسم محمد

    'ٹک ٹاک' پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

    تب ہی تو ہم کہتے ہیں کہ جلدی سے ویاہ کر لیں تاکہ ویلے نہ رہیں :)
  11. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی۔ اگر نواز شریف نے اپنے اچھے کاموں سے ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔ تو اپنے برے کاموں سے اسے ناقابل تلافی نقصان بھی پہنچایا ہے: 1992 میں اپنے پہلے دور حکومت میں اکانمک ریفارمز ایکٹ پاس کر کے منی لانڈرنگ کو لیگلائیز کرنا ۔ 1997 اپنے دوسرے دور حکومت میں 13 ویں اور 14...
  12. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اگر نواز شریف نے کوئی اچھا کام کیا ہے جیسے بجلی کے منصوبے، سڑکیں، پل بنانا۔ واجپائی سے امن مذاکرات کی کوشش کرنا تو اسے محض پارٹی بغض کی وجہ سے نہ سراہنا بھی "ناانصافی" ہو گی :)
  13. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    واجپائی کا تو خیر ایٹمی دھماکوں کے بعد آنا بنتا تھا۔ اسوقت شدید عالمی دباؤ تھا کہ دونوں ممالک اب مل بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں اور اپنے ایٹمی تنصیبات کم سے کم کرنے کی کوشش کریں۔ نیز بھارت و پاکستان پر اقتصادی پابندیاں بھی لگی ہوئی تھیں۔ اگر مشرف کارگل کا محاذ نہ کھولتے تو کوئی بعید نہیں آج مسئلہ...
  14. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    دیکھیں تعلقات ممالک کے درمیان ہوتے ہیں شخصیات کے مابین نہیں۔ اسرائیل اور امریکہ کی حکومتیں بدلتی رہتی ہیں۔ جس مرضی پارٹی کا وزیر اعظم یا صدر آجائے۔ دونوں ممالک کے تعلقات خراب نہیں ہوتے۔ یہ ایک بہترین دو طرفہ ڈوپلومیسی کی مثال ہے۔ دوسری طرف اگر مودی اور نواز شریف کی جندال بزنس ٹائیکون کی توسط سے...
  15. جاسم محمد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    آپ ورڈ میں براہ راست کیوں ٹائپ نہیں کرتے؟
  16. جاسم محمد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر PakInPagetoUnicodeConverter
  17. جاسم محمد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    آپ ورڈ میں براہ راست اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہاں جا کر کیبورڈ اور فانٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں: www.urdu.ca
  18. جاسم محمد

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    زیک عرفان سعید ہن آرام اے؟ امریکی حکومت کا ترجمان بھی ہماری تائید کرنے پہنچ گیا :)
  19. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    میں ایک بار یورپ کے دورہ پر تھا۔ جرمنی اور فرانس کی سرحد پر دونوں اطراف سے آئے لوگ ایک ریسٹورانٹ میں اکٹھے تناول فرما رہے تھے۔ ان سے پوچھا کہ آپ کے اباؤاجداد اتنا عرصہ آپس میں لڑتے رہے۔ دو عظیم جنگیں لڑیں۔ تو اب ایسا کیا ہوا جو اتنی دوستی اور پیار ہو گیا ہے؟ وہ بڑے اطمینان سے بولے: ہم ہر چیز بدل...
  20. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    خیر واجپائی-نواز شریف یا واجپائی-مشرف امن کا واحد موقع نہیں جو گنوا دیا گیا۔ اس سے قبل تاشقند معاہدہ اور شملہ معاہدہ میں بھی یہی تاریخ دہرائی گئی تھی۔ بھارت کے ساتھ ان تاریخی معاہدوں میں کشمیر مسئلہ کو سنجیدگی سے حل کرنے کی کوئی کوشش ہی نہیں کی گئی۔ یاد رہے کہ اُس وقت دونوں اطراف دائیں بازو کے...
Top