عمران خان کوئی ولی اللہ نہیں ہیں۔ جس طرح انہوں نے الیکٹ ایبلز اور اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ ملا کر اقتدار حاصل کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔
اگر صرف ووٹ کی طاقت سے اقتدار میں آتے تو حالات یکسرمختلف ہوتے۔
لیکن جیسا کہ ایک سابق آئی ایس آئی چیف نے عمران خان کو کہا تھا کہ قوم صرف چوروں کو ووٹ ڈالتی ہے۔ وہ بات...