نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    متفق۔ ان پیج ۳ تو پہلے ہی یونیکوڈ ہے اس لئے پہیا دوبارہ ایجاد کرنے کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر کسی نے ان پیج ۳ استعمال نہیں کرنا تو یہ ٹول استعمال کر سکتا ہے۔ پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر
  2. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ان پیج ۲ کیلئے ونڈوز ایکس پی کی ضرورت نہیں۔ Inpage2000
  3. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ان پیج پر کام کئے تو کئی سال بیت گئے۔ غالبا آصف اثر یا عبید انصاری سیمپل فائل بنا کر بھیج سکتے ہیں
  4. جاسم محمد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ان پیج سے یونیکوڈ کنورژن؟
  5. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بھٹو ایک ذہنی مریض تھا۔ پہلے ایوب کو کہہ کہہ کر بھارت سے جنگ کروائی۔ پھر تاشقند معاہدہ کو بنیاد بنا کر اس کے خلاف پیپلز پارٹی بنا لی۔ اور خود شملہ معاہدہ کرکے پھانسی پر چڑھ گیا۔
  6. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اسرائیلی سفیر ابا ایبن نے عربوں کے سفارتی محاذ پر پہ در پہ ناکامیوں کے بعد کیا خوب تبصرہ کیا تھا: The Arabs never miss an opportunity to miss an opportunity یہاں عربوں کو پاکستانیوں سے بدل دیں۔ جملہ بالکل فٹ بیٹھے گا :)
  7. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    پاکستان کا بھارت سے دوطرفہ تجارت معطل اور سفارتی تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک بدھ 7 اگست 2019 اس سے قبل اتوار کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا، فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے پر پاکستان نے بھارت سے دو طرفہ...
  8. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اسرائیل-فلسطین اور بھارت -کشمیر تنازعہ کے مابین حیرت انگیز مماثلت ہے۔ ایک تنازعہ کا حل دوسرے کو حل کر سکتا ہے۔ بھارت ۱۹۴۷ میں کشمیر پر قابض ہوا۔ اسرائیل ۱۹۴۸ میں فلسطین پر قابض ہوا۔ کشمیر کی بازیابی کی پہلی بڑی جنگ ۱۹۶۵ میں لڑی گئی۔ فلسطین کی بازیابی کی پہلی بڑی جنگ ۱۹۶۷ میں لڑی گئی۔ تنازعہ...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میچ کی امپائری محمد تابش صدیقی کر رہے ہیں؟ :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وکٹ کے دونوں طرف :LOL:
  11. جاسم محمد

    اردو صحافت کا آرٹ بکوالڈ اور ضمیر کے دست فروش

    اردو صحافت کا آرٹ بکوالڈ اور ضمیر کے دست فروش 06/08/2019 وجاہت مسعود ہم میں سے کون ہے جو آرٹ بکوالڈ کو نہیں جانتا۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی صحافت میں نصف صدی تک آرٹ بکوالڈ کا نام گونجتا رہا۔ نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہونے والے آرٹ بکوالڈ کا کالم بیک وقت 500 اخبارات میں شائع...
  12. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی حکم نامہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی حکم نامہ غیرقانونی ہے کیونکہ اس کی منظوری متعلقہ ریاستی اسمبلی سے نہیں لی گئی— فوٹو: فائل مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی حکم نامہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج...
  13. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بےشرم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کشمیر جیسے اہم موضوع پر بات کرتے وقت بھی وزیر اعظم سے این آر او ہی مانگتے رہے :)
Top