ٹھیک ہے اس پر مزید بحث نہیں کرتے۔ انسانی اخلاقیات کی رو سے ایٹم بم کیا کسی بھی قسم کے اسلحہ کا استعمال شدید تشدد پسندی کی علامت ہے۔ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں ، یہ جنونیت ہی کی ایک قسم ہے۔ جب آپ یہ کہتے ہیں کہ جنگ تو جائز ہے، عام اسلحہ اور بمباری کا استعمال بھی جائز ہے، لیکن ایٹم بم جائز نہیں تو...