ایک سالہ کارکردگی؛ وزارت مواصلات کے ریونیو میں 51 فیصد اضافہ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
وزارت مواصلات نے 43 ارب 32 کروڑ روپے اکٹھے کر لیے، دستاویز
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر مراد سعید وزارت کی جانب سے تیار کردہ اعدادو شمار میں کہا گیا کہ رواں سال وزارت مواصلات کے ریونیو میں 51 فیصد اضافہ ہوا۔...