نواز شریف کے مصائب میں مریم نواز کا کردار اور مریم کا مستقبل
04/08/2019 سعدیہ کیانی
”مریم نواز بیٹی ہونے کے باوجود باپ کی مشکلات میں ساتھ کھڑی ہے“
”مشکلات بھی تو اسی نے گھڑی ہیں باپ بچارہ تو جیل بھی اسی لئے گیا کہ جو خاموش رہنے کا معاہدہ ہوا تھا وہ مریم نے اپنی سخت زبان کے استعمال سے ختم...