اندر کی خبر، فوج کا کردار اور سیاسی احتجاج
25/10/2019 سید مجاہد علی
اسے اتفاق سے زیادہ پاکستانی سیاست کی سنگین ستم ظریفی کہنا چاہئے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے اپنے طور پر سیاست اور فوج کے بارے میں ایک ہی بات کہی ہے۔ یعنی فوج اس وقت تحریک انصاف کی...