نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آزادی مارچ؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے رہبر کمیٹی نے یقین دلایا ہے کہ وہ ریڈ زون یا ڈی چوک نہیں جائیں گے جلسہ یا دھرنا ایچ نائن اتوار بازار کے ساتھ ملحقہ گراؤنڈ میں ہوگا، پرویز خٹک (فوٹو: فائل) اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر...
  2. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آپ کے گھر میں تحریک انصاف کے ووٹر / حامی موجود ہیں؟ :(
  3. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    فوج اور ایجنسیوں کے خلاف بولنے کا انجام
  4. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    العزیزیہ کیس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور Last Updated On 26 October,2019 06:54 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صحت سے متعلق دائر ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ ن لیگی قائد کی طبی بنیادوں پر منگل تک عبوری...
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    اب طبیعت بہتر ہو جائے گی۔
  6. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار نیب اور حکومت ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ ویب ڈیسک ہفتہ 26 اکتوبر 2019 نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت حکومت کا اختیار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ فوٹو:فائل اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چئیرمین نیب جاوید...
  7. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    بے رحمی کا Vulture کلچر وکالت نامہ - بابر اعوان یہ 26 اپریل کا دن ویسا ہی تھا، جیسے اپریل کا پورا مہینہ۔ ویسے تو سارے دن عام ہی ہوتے ہیں لیکن واقعات یا حادثات انہیں خاص بنا دیتے ہیں۔ 2012 کی اس صبح 8:50 پر میں ڈریسنگ روم میں سپریم کورٹ جانے کے لئے وکالتی وردی پہن کر تیار ہو رہا تھا۔ بیگم...
  8. جاسم محمد

    عوام کو بہترسہولیات دینے کیلیے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے، وزیراعظم

    تین اینکر تنقید نہ کریں تو معیشت چلے ، عمران خان 25/10/2019 رؤف کلاسرا وہی ہماری پرانی بیٹھک اور پرانا اڈہ جہاں ہم چند دوست بڑے عرصے سے اکٹھے ہوتے ہیں اور رات گئے تک گپیں لگتی ہیں۔ ارشد شریف ‘ خاور گھمن‘ ضمیر حیدر‘ راجہ عدیل اور علی تو مستقل موجود ہوتے ہیں۔ باقی یار دوست کبھی کبھار وہیں جوائن...
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    نواز شریف صاحب، کچھ عقل کریں 25/10/2019 خواجہ محمد کلیم سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق مبہم اطلاعات دم توڑ چکی ہیں۔ انہیں لاحق بیماری کی تشخیص کر لی گئی ہے لیکن آئی ٹی پی نامی یہ بیماری اپنی نوعیت میں خاصی سنگین ہے اور اس کا علاج بھی کافی پیچیدہ۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ...
  10. جاسم محمد

    عوام کو بہترسہولیات دینے کیلیے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے، وزیراعظم

    متعدد ادارے بند، چھانٹیاں: عمران حکومت نے مزید 30 ہزار پاکستانیوں کو بے روزگار کرنے کا فیصلہ کر لیا 25/10/2019 نیوز ڈیسک تحریک انصاف نے انتخابات سے پہلے عوام سے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب حکومت نے پہلے سے برسرروزگار 30 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے روزگار کرنے کا فیصلہ کر...
  11. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    آزادی مارچ؛ اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے، وزیر اعظم 2 گھنٹے پہلے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، عمران خان (فوٹو: فائل) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا رویہ غیر جمہوری اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہے عدالتی فیصلے کی روشنی میں آزادی مارچ کو...
  12. جاسم محمد

    مفتی کفایت اللہ، آپ اب تک کہاں تھے؟

    اگر یہ بات ہے تو مفتی صاحب بھی اپنے نام کے آگے سے مفتی ہٹا کر تجزیہ کر لیں۔ یہ کیا کھلا تضاد ہے کہ برگیڈیئر صاحب تو اپنا عہدہ ہٹا کر بات کریں لیکن مفتی صاحب نہیں۔
  13. جاسم محمد

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    اسلام کا جس فعل کو واقعتا ختم کرنے کا منشا رہا ہے اس پر شریعت میں ہی سخت پابندیاں لگا دی گئی تھی۔ جیسے شراب نوشی، سور کا گوشت کھانا وغیرہ۔
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  15. جاسم محمد

    مفتی کفایت اللہ، آپ اب تک کہاں تھے؟

    مفتی کفایت اللہ، آپ اب تک کہاں تھے؟ علی وارثی اکتوبر 25, 2019 دیکھنا تقریر کی لذّت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے افسوس کہ مفتی کفایت اللہ کا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے ہے، مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی جیسی ’جمہوریت کی چیمپیئن‘ جماعتوں سے نہیں۔ کاش ان کے مذہبی...
  16. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    نواز شریف کو دیکھ کر زرداری نے بھی اپنے خون کے پلیٹ لس کم کروا لئے۔ Asif Zardari’s platelets also start dropping - 92 News HD Plus
  17. جاسم محمد

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    مراسلہ ایجنسی نے سنسر کر وا دیا۔
  18. جاسم محمد

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

    گوگل جیسی ذمہ دار کمپنی سے ایسے بلند و بانگ دعووں کی توقع نہیں تھی۔ اگر بعد میں گوگل کی ریسرچ غلط ثابت ہو گئی تو کمپنی کی ساخت کو دھچکا پہنچے گا۔
  19. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    خیر یہ دلیل قابل قبول نہیں۔ نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں عمران خان سمیت پوری اپوزیشن کو اپنے ساتھ بٹھا کر اقتدار کے مزے لوٹے تھے۔ اس کے باوجود ان کے خلاف بار بار دھرنے ہوئے۔ اگر صرف شائستگی، رواداری اور رکھ رکھاؤ کے ساتھ اپوزیشن کو رام کیا جا سکتا تو عمران خان یہ کام وزیر اعظم بننے کے بعد...
Top