....یہ نظام جواب دے چکا ہے
مظہر بر لاس
وہ ابھی ریٹائرڈ نہیں ہوا بلکہ ابھی نظام کا حصہ ہے، وہ بھی سارا دن ان میٹنگوں کا حصہ بنتا ہے جو اس ملک کی بہتری کے لیے ہوتی ہیں مگر اس سب کے باوجود مایوسی کے سائے اتنے لمبے ہیں کہ اسے اس نظام سے بہتری کی کوئی توقع نظر نہیں آرہی۔
دو روز پہلے اس سے ملاقات...